URO Health Associates , Brigadier Shafiq Hospital Bhakkar

URO Health Associates , Brigadier Shafiq Hospital Bhakkar گردہ، مثانہ، غدود، خصیے ، پیشاب کی نالی اور گردے کی نالی, مردانہ کمزوری کے تمام مسائل کا مکمل علاج

20 سالہ نوجوان کے خصیہ میں رسولی کی تشخیص ہوئی ۔ آپریشن کر کے خصیہ نکال کر لیبارٹری میں معائنے کے لیے بھیج دیا گیا۔گردہ ...
06/05/2025

20 سالہ نوجوان کے خصیہ میں رسولی کی تشخیص ہوئی ۔ آپریشن کر کے خصیہ نکال کر لیبارٹری میں معائنے کے لیے بھیج دیا گیا۔

گردہ مثانہ غدود اور خصیہ کی رسولی یا کینسر کی تشخیص اور صحت کارڈ پر مفت آپریشن کے لیے برگیڈئیر شفیق اسپتال بھکر تشریف لے آئیں۔

مزید معلومات یا مشورہ کے لیے ڈاکٹر محمد عبد الرؤف ۔ ایف سی پی ایس یورالوجی سے واٹس ایپ 03317028696 پر رابطہ کریں

60 سالہ بزرگ مریض کو غدود کی وجہ سے پیشاب کی تکلیف رہتی تھی ۔ بذریعہ کیمرہ بغیر کسی چیرے کے آپریشن کر کے غدود نکالی گئی ...
01/05/2025

60 سالہ بزرگ مریض کو غدود کی وجہ سے پیشاب کی تکلیف رہتی تھی ۔ بذریعہ کیمرہ بغیر کسی چیرے کے آپریشن کر کے غدود نکالی گئی
گردہ مثانہ غدود سے متعلق کسی بھی آپریشن کے لیے ڈاکٹر محمد عبد الرؤف سے واٹس ایپ 03317028696 پر رابطہ کریں

گیارہ سالہ بچی کے دائیں گردے میں پتھریوں کی وجہ سے درد رہتا تھا ۔ گردے کی پتھری کا جدید آپریشن PCNL کے ذریعے تمام پتھریا...
20/04/2025

گیارہ سالہ بچی کے دائیں گردے میں پتھریوں کی وجہ سے درد رہتا تھا ۔
گردے کی پتھری کا جدید آپریشن PCNL کے ذریعے تمام پتھریاں صاف کر دی گئی ہیں۔PCNL ایک جدید طریقہ آپریشن ہے جس میں محض ایک ٹانکے جتنا کٹ لگا کر گردے کی پتھری کو صاف کیا جاتا ہے
برگیڈئیر شفیق اسپتال بھکر میں یہ آپریشن صحت کارڈ پر کیا جاتا ہے ۔ یاد رہے کہ صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے رہائشیوں کے لئے یہ آپریشن صحت کارڈ پر مکمل مفت کیا جاتا ہے جبکہ پنجاب کے رہائشیوں کو آپریشن کی آدھی فیس دینا پڑتی ہے ۔
مزید معلومات اور مشورہ کے لیے ڈاکٹر محمد عبد الرؤف ۔ ایف سی پی ایس یورالوجی سے واٹس ایپ نمبر 03317028696 پر رابطہ کریں

45 سالہ مریض کے دائیں گردے میں درد اور پیشاب میں خون آتا تھا۔ مریض کو دائیں گردے میں رسولی کی تشخیص ہوئیبرگیڈئیر شفیق اس...
24/03/2025

45 سالہ مریض کے دائیں گردے میں درد اور پیشاب میں خون آتا تھا۔ مریض کو دائیں گردے میں رسولی کی تشخیص ہوئی
برگیڈئیر شفیق اسپتال بھکر میں مریض کا کامیاب آپریشن ، صحت کارڈ پر مکمل مفت کیا گیا ۔

مزید معلومات کے لیے سرجن گردہ مثانہ ڈاکٹر محمد عبد الرؤف سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03317028696

6 سالہ بچے کے مثانہ سے نکالی گئی پتھری۔برگیڈئیر شفیق اسپتال بھکر میں صحت کارڈ پر آپریشن کیا گیا ۔ڈاکٹر محمد عبد الرؤف ۔ ...
02/02/2025

6 سالہ بچے کے مثانہ سے نکالی گئی پتھری۔
برگیڈئیر شفیق اسپتال بھکر میں صحت کارڈ پر آپریشن کیا گیا ۔

ڈاکٹر محمد عبد الرؤف ۔ ایف سی پی ایس یورالوجی سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03317028696 اور مشورہ لیں

وقت پر گردے کی پتھری کا آپریشن نہ کرانے کا انجام!!!گردہ  ناکارہ اور پیپ زدہ ہونے کی وجہ سے نکالا گیا۔
30/01/2025

وقت پر گردے کی پتھری کا آپریشن نہ کرانے کا انجام!!!
گردہ ناکارہ اور پیپ زدہ ہونے کی وجہ سے نکالا گیا۔

26 سالہ خاتون نے 2 سال پہلے بچہ دانی میں مانع حمل آلہ (Contraceptive device Copper T ) رکھوایا.  اب مریضہ کو پیشاب میں پ...
24/01/2025

26 سالہ خاتون نے 2 سال پہلے بچہ دانی میں مانع حمل آلہ (Contraceptive device Copper T ) رکھوایا. اب مریضہ کو پیشاب میں پیپ اور خون آنے کی شکایت رہتی تھی۔ الٹراساؤنڈ کروانے پر پتہ چلا کہ مانع حمل آلہ نہ صرف مثانہ میں ہے بلکہ اس پر پتھری بھی بن چکی ہے ۔
برگیڈئیر شفیق اسپتال بھکر میں مریضہ کا صحت کارڈ پر بزریعہ کیمرہ کامیاب آپریشن Cystolitholapexy کر کے پتھری اور آلہ نکال دیا گیا
مزید معلومات اور مشورہ کے لیے ڈاکٹر محمد عبد الرؤف ۔ ایف سی پی ایس یورالوجی سے واٹس ایپ 03317028696 پر رابطہ کریں

یوں بنی ہیں رگیں جسم کیایک نس، ٹس سے مس اور بس!ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ خاتون کے بائیں گردے میں 15x10 سینٹی می...
03/01/2025

یوں بنی ہیں رگیں جسم کی
ایک نس، ٹس سے مس اور بس!

ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والی 30 سالہ خاتون کے بائیں گردے میں 15x10 سینٹی میٹر رسولی کی تشخیص ہوئی جو کہ گردے کی خون کی نالی (Left Renal Mass with Renal vein thrombus)میں بھی پھیلی ہوئی تھی ۔
الحمدللہ مریضہ رو بہ صحت ہے۔ برگیڈئیر شفیق اسپتال بھکر میں آپریشن صحت کارڈ پر بالکل مفت کیا گیا.
گردہ مثانہ غدود اور خصیہ کے کینسر کا مکمل علاج کے لیئے ڈاکٹر محمد عبد الرؤف ایف سی پی ایس یورالوجی سے واٹس ایپ 03317028696 پر رابطہ کریں

45 سالہ خاتون کو عرصہ 5 سال سے دائیں گردے میں پتھری تھی جو گردے میں رکاوٹ پیدا کر رہی تھی ۔ علاج میں تاخیر کی وجہ سے گرد...
29/12/2024

45 سالہ خاتون کو عرصہ 5 سال سے دائیں گردے میں پتھری تھی جو گردے میں رکاوٹ پیدا کر رہی تھی ۔ علاج میں تاخیر کی وجہ سے گردہ ناکارہ ہو گیا اور اب گردہ نکالنا پڑا۔
یاد رکھیں گردے کی پتھری کا دیر سے علاج کرنا ، گردہ ناکارہ ہونے کا سبب بن سکتا ہے
برگیڈئیر شفیق اسپتال بھکر میں مریضہ کا صحت کارڈ پر مفت آپریشن کیا گیا
واٹس ایپ رابطہ برائے معلومات
03317028696

15/12/2024

السلام علیکم ۔
امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے۔ برگیڈئیر شفیق ہسپتال بھکر میں سرجن گردہ مثانہ ، *ڈاکٹر محمد عبد الرؤف* ، ایف سی پی ایس یورالوجی ، گردہ مثانہ غدود اور خصیے کے تمام آپریشن بذریعہ کیمرہ ، بغیر کسی چیرے کے ، *ہیلتھ کارڈ پر* کرتے ہیں ۔
درج ذیل آپریشن کی سہولت موجود ہے ۔

گردے کی پتھری کا آپریشن PCNL

گردے کی نالی میں پتھری کا آپریشن URS

مثانہ میں پتھری کا آپریشن
Cystolitholapexy

غدود کا آپریشن
TURP

مثانہ میں رسولی کا آپریشن
TURBT

گردہ کی رسولی کا آپریشن
Radical Nephrectomy
Partial Nephrectomy

غدود کی رسولی کے لیے آپریشن
TURP + Subcapsular Orchidectomy

خصیے کی رسولی کا آپریشن
Radical Orchidectomy

ناکارہ گردے کو نکالنے کا بزریعہ کیمرہ آپریشن
Laparoscopic Nephrectomy

گردے میں پیدائشی رکاوٹ کو ختم کرنے کے لیے آپریشن
Pyeloplasty

گردے اور گردے کے گرد جمع پیپ کو نکالنے کا آپریشن
Psoas Abscess/ Perinephric abscess drainage

پتھری یا کینسر کی وجہ سے بند ہو جانے والے گردہ میں سٹنٹ یا نالی ڈالنے کا آپریشن
DJ Stent /PCN insertion

خواتین میں مسلسل پیشاب بہنے کا آپریشن
VVF / UVF repair

خصیے کی نسیں پھولنے کا آپریشن
Laparoscopic Varicocelectomy

خصیے پر پانی کی تھیلی کا آپریشن
Hydrocelectomy

اس کے علاوہ مردانہ بانجھ پن اور مردانہ قوت میں کمزورری کا علاج
Male Infertility, Erectile dysfunction, Premature Ejeculation

*اوقات کار*
روزانہ صبح 11 بجے سے 2 بجے تک
بروز اتوار چھٹی

*خصوصی گزارش*
آپ سے گزارش ہے کہ یہ پیغام اپنے دوستوں اور تمام جاننے والوں تک پہنچائیں تاکہ مریضوں کو علاج معالجہ میں آسانی رہے ۔
اور اس چینل کا لنک بھیج کر چینل میں شامل ہونے کی دعوت دیں۔

*چینل کا لنک*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaz8tvd5Ui2dASjDIB0c

جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔

*مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر 03317028696 پر رابطہ کریں*

03/11/2024

UreteroVaginal Fistula
یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں خواتین میں مسلسل پیشاب بہتا رہتاہے۔ اس کی عام وجہ بڑا آپریشن یا بچہ دانی کا آپریشن ہونا ہے۔
اس مسئلہ کی وجہ سے خواتین کا معیار زندگی نہایت کمزور ہو جاتا ہے اور معاشرتی زندگی پر منفی اثرات پڑتے ہیں ۔
اس بیماری کا واحد علاج آپریشن ہوتا ہے جو ایک نہایت پیچیدہ عمل ہے ۔
تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والے منظور احمد صاحب کی زوجہ پانچ ماہ سے اس مسئلہ کا شکار تھی۔ برگیڈئیر شفیق اسپتال بھکر میں سرجن گردہ مثانہ ڈاکٹر محمد عبد الرؤف اور ٹیم نے مل کر 5 گھنٹے میں کامیاب آپریشن(Ureteric Reimplant) کیا۔ مریضہ الحمدللہ بالکل ٹھیک ہے ۔
یاد رہے کہ مکمل آپریشن صحت کارڈ پر کیا گیا

Address

برگیڈئیر شفیق ٹرسٹ اسپتال ، دریا خان روڈ بھکر
Bhakkar
30000

Opening Hours

Monday 11:00 - 14:00
Tuesday 11:00 - 14:00
Wednesday 11:00 - 14:00
Thursday 11:00 - 14:00
Friday 11:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when URO Health Associates , Brigadier Shafiq Hospital Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category