14/08/2024
بسم اللہ الرحمن الرحیم کروڑ کی عوام کے لیے خوشخبری ڈاکٹر محمد جلال الدین مرحوم کی بیٹی ڈاکٹر تحریم جلال جو اپنی ڈگری مکمل کر کے ماشاءاللہ سے کلینک پر بیٹھ چکی ہیں ماہر فزیشن اور سرجن ہے ان کا ٹائم ٹیبل شام ساڑھے چار سے ساڑھے سات بجے تک ہے وہی فیس وہی پیار وہی محبت وہی احساس لے کر جو عوامی خدمت کا سفر ڈاکٹر صاحب کی اچانک وفات سے اج سے تین سال پہلے رک گیا تھا تو ان کی بیٹی نے وہ یہ وہ سفر وہیں سے شروع کیا ہے ماشاءاللہ اپ ائیں گے اپ کو یقین بھی ا جائے گا اللہ تعالی اپ سب کا حامی و ناصر ہو اللہ تعالی ہماری بہن تحریم فاطمہ دختر جلال کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر میدان میں کامیاب فرمائے ہماری دعائیں ہماری بہن کے ساتھ ہیں