پاکستان ہومیوپیتھی بھکر

پاکستان ہومیوپیتھی بھکر Clinic Visite or Contact Online
call &whatsapp 03163845036

03/05/2025
03/05/2025

آئس ( شیشہ) کیا ہے اور اسکا علاج ؟
ڈاکٹر سلیم اشعر ہومیوپیتھ بھکر۔ 03163845036
آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے الو پیاز اور ٹماٹر
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸ ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
ہومیوپیتھی میں اسکا علاج موجود ہے۔ کچھ عرصہ ادویات لینے سے اسکی طلب ختم ہو جاتی ہے۔
علاج کے لئے پاکستان ہومیوپیتھی کلینک
نزد ناصر ہسپتال منفی ٹاون بھکر تشریف لائیں۔ call & WhatsApp 03163845036










03/05/2025
03/05/2025

گردے کی پتھریاں ،علامات اور علاج۔۔۔

گردے کی پتھری یا رینل کیلکولی گردے یا پیشاب کی نالی کے اندر سخت، کرسٹل لائن معدنی مواد کی تشکیل کو کہتے ہیں۔ پتھروں کے مقام پر منحصر ہے، اس حالت کو مزید کہا جاتا ہے:

Nephrolithiasis: گردے میں پتھری موجود ہے.

urolithiasis: پتھری مثانے یا پیشاب کی نالی میں موجود ہوتی ہے۔

ureterolithiasis: پتھری ureters میں واقع ہیں.

گردے کی پتھری کی اقسام کیا ہیں؟

کیمیائی ساخت کی بنیاد پر، یہ گردے کی پتھری کی اقسام ہیں:

کیلشیم آکسیلیٹ پتھر

کیلشیم فاسفیٹ پتھر

یورک ایسڈ کی پتھری۔

سسٹین کی پتھری

پتھری کی وجوہات

پانی کی کمی کم سیال کی مقدار یا سخت ورزش کی وجہ سے ہوتی ہے۔

پیشاب کے اخراج میں کسی قسم کی رکاوٹ

پیشاب کی نالی میں انفیکشن

میٹابولزم کی اسامانیتاوں کی وجہ سے پیشاب کی ساخت میں تبدیلی

گردے کی پتھری کی علامات

پیشاب کی نالی میں انفیکشن کی وجہ سے بخار اور سردی لگنا

پیشاب کرنے میں دشواری یا پیشاب کی جلدی

کمر درد

پیٹ کے نچلے حصے اور کمر کی طرف پھیلتا ہوا درد

پیشاب کی سیاہ رنگت

متلی اور الٹی کے ساتھ درد

مردوں میں عضو تناسل یا ورشن کے علاقے میں درد
علاج۔۔۔
پاکستان ہومیوپیتھی سسٹم کی بدولت اب جدید سائینٹیفک بنیادوں پر گردے کی پتھریوں کا بغیر آپریشن علاج بذریعہ ہومیوپیتھیک ممکن ہے۔ جس کے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں۔ علاج کیلئے ہمارا کلینک وزٹ کریں یا پھر پورے پاکستان سے آن لائن رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
ایڈریس رابطہ۔
پاکستان ہومیوپیتھی کلینک
نزد ناصر ہسپتال منڈی ٹاون بھکر 03163845036










03/05/2025

Allergy دور حاضر کا بڑا چیلینج
الرجی کوئی بھی ہو گلے کی یا گندم کی ، سانس کی یا ناک کی، پولن الرجی ہو یا ڈسٹ الرجی جس کو لگ جائے زندگی اجیرن کر دیتی ہے۔ نا تو اپنی مرضی اور پسند کا کھانا پینا کر سکتا ہے نا موسم کو انجوائے کر سکتا ہے بعض الرجیز ایسی ہیں کہ مریض محفل میں بیٹھنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔
ہر طریقہ علاج نے اس پر قابو پانے کیلئے نئے نئے طریقے اور نئی نئی ادویات دریافت کرنے کی کوشش کی اور ابھی تک میڈیکل سائینس اس دریافت میں لگی ہوئی ہے۔ لیکن یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس کے علاج میں ابھی تک ناکامیاں ہی ناکامیاں ہیں۔ ۔ ویکسینیشن سے کسی حد تک اس پر کچھ عرصہ تک قابو پایا جا سکتا ہے ۔ لیکن اب
پاکستان ہومیوپیتھی کی ریسرچ کے مطابق جدید سائینٹیفک بنیادوں پر الرجی کا علاج ممکن ہے۔ جس میں نا تو ویکسینیشن ہے اور نا پیسہ ضائع ہونے کا افسوس اور نا ہی کوئی سائیڈ افیکٹ۔
ہومیوپیتھی میں ہر قسم کی الرجی کا کامیاب علاج ممکن ہو گیا ہے۔ ہومیوپیتھی طریقہ علاج میں جدید میڈیکل رپورٹس اور وجوہات کی بنیاد پر علاج کیا جاتا ہے جس کے کوئی نقصان نہیں۔
کسی بھی قسم کی الرجی کے علاج کیلئے ہمارے کلینک پر وزٹ کریں یا پھر دور دراز کے شہروں سے آن لائن رابطہ کر کے مشورہ کیا جا سکتا ہے۔
رابطہ کیلئے ۔۔۔.
پاکستان ہومیوپیتھی کلینک
نزد ناصر ہسپتال بھکر 03163845036
Call and whatsapp.

03/05/2025
03/05/2025

نسوانی حسن یا Perfact Woman
Breast+Hips+Belly+Skin
کوئی بھی لڑکی یا خاتون کی خوبصورتی کا راز انہی 4 چیزوں میں ہے۔
نسوانی حسن کو عام طور پر چھاتیوں سے تشبیح دی جاتی ہے لیکن اگر جسم ڈھلکا ہوا Skin Loose ہو یا کولہوں پر گوشت کم ہو تو خواتین کی خوبصورتی پر اثر پڑتا ہے۔
دودھ پلانے کے زمانے میں بریسٹ لووز ہوکر لٹک جائیں ، بھدے ہو جائیں انکی Shapeخراب ہو جائے
بچے کی پیدائش کے بعد پیٹ کے نچلے حصے کی جلد لٹک جائے تو باقی جسمانی اعضاء بھی لووز ہو جاتے ہیں۔ کنواری نوجوان لڑکیوں میں ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے چھاتیوں کی نشوونما رک جانا یا کم رہ جانا اور یوٹرس کا سائز چھوٹا رہ جانا وغیرہ سب ہارمون سسٹم کی خرابی کا نتیجہ ہے۔
کچھ خواتین و لڑکیوں کو چھاتیاں بڑھانے کا شوق ہوتا ہے ۔
ہر عمر میں خواتین یہی چاہتی ہیں کہ ان کا جسم Fit ہو تاکہ شوہر کی نور نظر رہیں۔
ہر عمر میں ہومیوپیتھی اس سلسلے میں آپکی مدد کرتی ہے۔ ہومیو ادویات جسم کو سڈول بناتی ہیں۔ کولہوں اور چھاتیوں پر گوشت چڑھاتی ہے پیٹ کی جلد کو ٹائیٹ کرتی ہے۔

پاکستان ہومیوپیتھی بھکر (نزد ناصر ہسپتال منڈی ٹاون) پر جدید ہومیو پیتھک علاج کی بدولت اب جسمانی ساخت کو ہارمونل علاج کے ذریعے سڈول خوبصورت بنانے میں آپ کا مددگار ادارہ ہے۔
نزدیک یا پاکستان کے کسی بھی کونے میں اگر اپکو
"Body Tuner Course"
ضرورت ہے تو آن لائن رابطہ کرکے گھر بیٹھے حاصل کریں۔
اس کے لئے ہمارے ہیلپ لائن نمبر 03163845036 پر وٹسایپ یا کال کرکے رابطہ کیا جا سکتا ہے

ملک سلیم اشعر ہومیوپیتھ
پاکستان ہومیوپیتھی کلینک
نزد ناصر ہسپتال منڈی ٹاون بھکر۔
03163845036

03/05/2025

VITILAGO پھلبہری
یہ لیکوڈرما کا ایک آن لائن کیس ہے یہ بچی کراچی سے تعلق رکھتی ہے۔ 4ماہ پہلے علاج شروع کیا اور آج 4 ماہ علاج کے بعد کی صورتحال اور رزلٹ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ ارحا Irha بچی کی عمر 9 سال ہے خاندان میں دادا دادی نانا نانی تک کوئی سکن ڈیزیز نہیں نا ہی والدین میں سے کسی کو کوئی کرانک پرابلم ہے۔ اسکی فیس ریڈنگ اور لیکوڈرما کی رنگت کو دیکھتے ہوئے میور کے ساتھ میازمیٹک سلف دی گئی۔
اور 4 ماہ میں اسکا بہترین رزلٹ سامنے ہے۔۔
دراصل برص کوئی ایسا مسئلہ نہیں جس کا علاج نا ہو سکے اسکا علاج علامات کی بنیاد پر کیا جائے تو یہ ٹھیک ہو جاتی ہے۔ اسکے علاج کا طریقہ یہ ہے کہ
Miasm+Constitution,+Helping Remedy.
ڈاکٹر سلیم اشعر ملک
پاکستان ہومیو پیتھی بھکر
03163845036

03/05/2025

اگر شادی کے ایک سال بعد تک کوئی امید نہ ہو تو اسے بانجھ پن تصور کیا جاتا ہے جس کا سبب ایک تو مرد حضرات میں اس سپرم کی کمی یا اس کے علاوہ بھی ان کے بہت سے مسائل ہیں اور خواتین میں ہارمون سسٹم کی خرابیاں اس کے علاوہ
PCos, Cyst, small and fatty Uterus,
اعضائے مخصوصہ کی بھڑھوتری میں کمی بیشی،
انڈے نہ بننا ، ہارمون پرابلم, اعضائے مخصوصہ میں سولیاں وغیرہ شامل ہیں۔
بھکر میں پاکستان ہومیوپیتھی کلینک اپکے مسائل کو حل کرنے میں اپکی مددگار ہے۔
پاکستان ہومیوپیتھی کلینک پر جدید ہومیوریسرچ اور ادویات کی بدولت ان تمام مسائل کا علاج ممکن ہے۔
انشاءاللہ مایوسی نہیں ہوگی

پاکستان ہومیوپیتھی کلینک
نزد ناصر ہسپتال منڈی ٹاون بھکر 03163845036

*بھکر میں پہلی بار* جدید ہومیوپیتھک علاج  تمام اقسام کے الرجی چھینکیں سانس کے مسائل گندم کی الرجی خون کے امراض وغیرہ پلی...
03/05/2025

*بھکر میں پہلی بار*
جدید ہومیوپیتھک علاج تمام اقسام کے الرجی چھینکیں سانس کے مسائل گندم کی الرجی خون کے امراض وغیرہ پلیٹلیٹس کی کمی انیمیا بون میروفیلر بانجھ پن زنانہ مردانہ مسائل سپرم کی کمی تھیلیاں ، رسولیاں جوڑوں کا امراض ،معذور بچے کزن میرج کے بد اثرات، جوان لڑکے اور لڑکیوں کے جسمانی و ذہنی مسائل ،،نفسیاتی مسائل، پاگل پن، جگر کے امراض، جسمانی بناوٹ میں کمی، چھاتی کی رسولیاں وغیرہ
ان تمام امراض کا جدید ہومیو علاج ممکن ہے۔
ایڈریس۔:
پاکستان ہومیوپیتھی
نزد ناصر ہسپتال منڈی ٹاؤن بھکر
Call & whatsapp 03163845036

Please thank You to reading this add

Address

Bhakkar

Telephone

+923163845036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان ہومیوپیتھی بھکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to پاکستان ہومیوپیتھی بھکر:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram