04/08/2025
پیشاب کی نالی کی پتھری کسی عذاب سے کم نہیں
لیکن اب کیمرہ سرجری (URS) کے ذریعے
بغیر کٹ، بغیر ٹانکے۔۔۔۔صرف چند منٹوں میں۔۔۔آرام دہ علاج ممکن ہے!
آپریشن کے لیے ابھی ہمارے ماہر یورولوجسٹ سے رابطہ کریں
اور درد سے نجات پائیں — آج ہی اپائنٹمنٹ لیں!