Liver and Gastro clinic Bhakkar

Liver and Gastro clinic Bhakkar ڈاکٹر اکرام لاہور میں ماہر امراض معدہ جگر ہیں۔ آپ اتوار

15/12/2023

معدے/پیٹ کی 10 علامات جنہیں نظرانداز مت کریں❗️❗️

معدے کی معمولی تکلیف کا سامنا ہر کسی کو کبھی کبھار کرنا ہی پڑتا ہے۔ عمومی طور پہ یہ تکلیف عارضی اور معمولی نوعیت کی ہوتی ہے۔ لیکن اگر آپ کو مندرجہ ذیل علامات میں سے کوئی ہو تو اپنے معدے کے ڈاکٹر کو لازمی دکھائیں۔ ضروری نہیں یہ کسی خطرناک بیماری کا پیش خیمہ ہوں لیکن اکثر اوقات یہ علامات ایسی بیماری کی نشاندہی کرتی ہیں جس میں علاج کی ضرورت ہوتی ہے اور تاخیر نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔

1۔ پاخانے کے ساتھ خون کا آنا یا کالے رنگ کے پاخانے آنا۔
2۔ کھانا کھانے کے فورا بعد پیٹ میں مروڑ اٹھنا۔

3- کھانا کھاتے ہوئے نگلنے میں دشواری/لقمے کا حلق یا سینے میں اٹک جانا۔

4- غیر ارادی طور پہ وزن کا تیزی سے کم ہونا.

5- قبض جو کہ وقت کے ساتھ بڑھے بالخصوص اس کے ساتھ پیٹ درد بھی ہو۔

6۔ پتلے پاخانے مسلسل آنا۔

7- سینے کی جلن/تیزابیت کا باربار ہونا۔

8۔ اچانک پیٹ درد کا شروع ہونا اور لگاتار رہنا۔

9- پیٹ کا مسلسل پھولنا۔

10۔ کھانے شروع کرتے ہی چند لقموں سے پیٹ بھر جانا۔

𝗗𝗿 𝗥𝗮𝗷𝗮 𝗜𝗸𝗿𝗮𝗺 𝘂𝗹 𝗛𝗮𝗾
𝗟𝗶𝘃𝗲𝗿 & 𝗦𝘁𝗼𝗺𝗮𝗰𝗵 𝘀𝗽𝗲𝗰𝗶𝗮𝗹𝗶𝘀𝘁.

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر راجہ اکرام الحق ماہر امراض معدہ جگروآنت، ہر جمعرات دوپہر 3 سے 9 بجے رات
31/10/2023

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر راجہ اکرام الحق
ماہر امراض معدہ جگروآنت، ہر جمعرات دوپہر 3 سے 9 بجے رات

22/10/2023

ہر جمعرات 3 بجے سے 9 بجے شام
ڈاکٹر راجہ اکرام الحق، ماہر امراض معدہ جگروآنت
ایف سی پی ایس گیسٹروانٹرالوجی۔
صحت کارڈ پہ اینڈوسکوپی کولونوسکوپی کی سہولت

ڈاکٹر اکرام لاہور میں ماہر امراض معدہ جگر ہیں۔ آپ اتوار

21/09/2023
Irritable bowel syndrome
13/09/2023

Irritable bowel syndrome





Address

Bhakkar

Opening Hours

15:00 - 21:00

Telephone

+923471738270

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Liver and Gastro clinic Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram