NASIR Hospital Bhakkar

NASIR Hospital Bhakkar The mission of Nasir hospital is to provide quality health services and facilities for the community

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور سے تربیت یافتہ ماہر دل کے ڈاکٹر "ڈاکٹر محمد صہیب یوسف"ماہر امراض: دل شوگر بلڈ پریشر ...
29/07/2025

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور سے تربیت یافتہ ماہر دل کے ڈاکٹر
"ڈاکٹر محمد صہیب یوسف"
ماہر امراض: دل شوگر بلڈ پریشر
سوموار تا جمعہ شام 5 بجے تا 8 بجے تک

جدید ترین لیتھوٹرپسی سنٹر جرمن ٹیکنالوجی "بھکر کڈنی سٹون سنٹر"گردے ،مثانے اور گردے کی نالی کا آپریشن بغیر بے ہوشی بغیر ت...
26/07/2025

جدید ترین لیتھوٹرپسی سنٹر جرمن ٹیکنالوجی
"بھکر کڈنی سٹون سنٹر"
گردے ،مثانے اور گردے کی نالی کا آپریشن بغیر بے ہوشی بغیر تکلیف
ایڈریس:
ناصر پولی کلینک منڈی ٹاؤن بھکر
رابطہ نمبر:
0453-510014
0333-8221272

بھکر کے مشہور و معروف ماہرِ امراض چشم،فیکو سرجن " ڈاکٹر مظہر عباس نقوی "اگر آپکو دھندھلا نظر آتا ہے , بار بار سر درد، آن...
23/07/2025

بھکر کے مشہور و معروف ماہرِ امراض چشم،فیکو سرجن
" ڈاکٹر مظہر عباس نقوی "
اگر آپکو دھندھلا نظر آتا ہے , بار بار سر درد، آنکھوں میں درد یا آنکھوں میں پانی بھر نے یا آنکھوں کی کسی بھی مسئلے کا سامنا ہے تو ہمارے ماہر آئی سپیشلسٹ ،فیکوسرجن ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
یہ مسائل نظر کی کمزوری یا دیگر آنکھوں کی بیماریوں کی علامات ہو سکتی ہیں۔
اپنی آنکھوں کی صحت کو نظر انداز نہ کریں۔
ایڈریس: ناصر پولی کلینک منڈی ٹاؤن بھکر
اوقات کار: روزانہ صبح 9 بجے سے 2 بجے تک
ںروز جمعہ 9 ںجے سے 12 بجے تک
مزید معلومات یا اپائنٹمنٹ کے لیے نمبر پر رابطہ کریں
0453-510014
0333-8221272


اعتماد ،سہولت اور بہترین علاج سب ایک جگہ پر ناصر پولی کلینک منڈی ٹاؤن بھکر آپکی صحت ہماری اولین ترجیح 0453510014
21/07/2025

اعتماد ،سہولت اور بہترین علاج سب ایک جگہ پر
ناصر پولی کلینک منڈی ٹاؤن بھکر
آپکی صحت ہماری اولین ترجیح

0453510014

شوگر کے مریض متوجہ ہوں! آنکھوں کے پردے میں شوگر کی وجہ سے ہونے والی سوزش کو کم کرنے کے لیے انجیکشن کی سہولت اب ناصر پولی...
20/07/2025

شوگر کے مریض متوجہ ہوں! آنکھوں کے پردے میں شوگر کی وجہ سے ہونے والی سوزش کو کم کرنے کے لیے انجیکشن کی سہولت اب ناصر پولی کلینک میں مہیا ہے یہ انجیکشن 5 اگست بروز منگل کو لگایا جائیگا
5 اگست سے پہلے اپنا نام رجسٹر کروائیں

بارش کے موسم میں احتیاط کریں
18/07/2025

بارش کے موسم میں احتیاط کریں

چہرے کی جھریاں اور فائن لائنز اب ہمیشہ کے لیے ختمبھکر میں ملٹری ہسپتال لاہور کے مایہ ناز سکن سپشلسٹ ڈاکٹر " ڈاکٹر حسام ع...
17/07/2025

چہرے کی جھریاں اور فائن لائنز اب ہمیشہ کے لیے ختم
بھکر میں ملٹری ہسپتال لاہور کے مایہ ناز سکن سپشلسٹ ڈاکٹر
" ڈاکٹر حسام عزیز "
ایم بی بی ایس ، ایم سی پی ایس (ڈرماٹالوجی)
ماہر امراض: جلد ،الرجی و جنسی امراض
2 جولائی بروز بدھ سے روزانہ ناصر پولی کلینک منڈی ٹاؤن میں مریضوں کا معائنہ کرینگے

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور سے تربیت یافتہ ماہر دل کے ڈاکٹر "ڈاکٹر محمد صہیب یوسف"ماہر امراض: دل شوگر بلڈ پریشرج...
16/07/2025

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور سے تربیت یافتہ ماہر دل کے ڈاکٹر
"ڈاکٹر محمد صہیب یوسف"
ماہر امراض: دل شوگر بلڈ پریشر
جولائی 16 سے سوموار تا جمعہ شام 5 بجے تا 8 بجے تک

خوشخبری! ناصر پولی کلینک میں جدید ترین  لیزر کے ذریعے آنکھوں کا کامیاب علاجمشہور و معروف آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر مطیع القائم ص...
07/07/2025

خوشخبری! ناصر پولی کلینک میں جدید ترین لیزر کے ذریعے آنکھوں کا کامیاب علاج
مشہور و معروف آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر مطیع القائم صاحب
آنکھوں کی کمزوری، دھندلا پن یا دیگر مسائل؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
ناصر پولی کلینک میں جدید ترین لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے آنکھوں کا محفوظ، مؤثر اور بےدرد علاج — بغیر کسی لمبے انتظار یا پیچیدہ سرجری کے!

بینائی کی بحالی… اب صرف ایک قدم کی دوری پر۔
آج ہی وزٹ کریں اور نئی زندگی کو واضح نظروں سے دیکھیں۔

ناصر پولی کلینک — جہاں نظر آئے نئی روشنی!

Address

NASIR HOSPITAL NAZAD JAMEL CHILDREN PARK JHANG Road BHAKKAR
Bhakkar
0453-510014

Telephone

+92453510014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NASIR Hospital Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category