10/04/2026
PMF ری چیکنگ اپلیکیشن کے نتائج کی ترسیل آپ کے فراہم کردہ پوسٹل ایڈریس (پوسٹ آفس) پر باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہے۔ تمام امیدواروں کے رزلٹ کارڈز مرحلہ وار ارسال کیے جا رہے ہیں۔
لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنی ڈاک کی بروقت وصولی کے لیے اپنے قریبی پوسٹ آفس سے رابطہ میں رہیں اور وہاں جا کر اپنی میل کی تصدیق ضرور کریں۔ اگر کسی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہو تو متعلقہ عملے سے رہنمائی حاصل کریں تاکہ آپ اپنا رزلٹ بروقت حاصل کر سکیں۔