Gynaecologist &Infertillity Specialist Dr Shaheen Waqar

Gynaecologist &Infertillity Specialist Dr Shaheen Waqar Gynaecologist

31/05/2023
21/05/2023

ڈاکٹر ہسپتال اور وارڈ کا لیڈر اور کمانڈر ہوتا ہے, اور اسٹاف اس کی آرمی اور سپاہی. دونوں ایک دوسرے کے لیئے لازم اور ملزوم ہیں. اگر دونوں مل کر کام کرتے ہیں تو وہ ہر طرح کی جنگ جیت جاتے ہیں. اور اگر دونوں آمنے سامنے ہوں تو شکست ان کا مقدر ہوتی ہے. اس لیئے آپس میں اتحاد ضروری ہے. اور ڈاکٹرز کا بھی فرض ہے کہ وہ اپنی آرمی اور اسٹاف کی قدر کرے. ان کو ٹرین کرے. اور ان کا خیال رکھے. Dr SHAHEEN WAQAR

لاہور کی مشہور و معروف مایہ ناز  لیڈی ڈاکٹر  شاہین وقار صاحبہ سابقہ رجسٹر ار گنگا رام ھسپتال لاھور اب آپ کے شہر بھکر میں...
04/05/2023

لاہور کی مشہور و معروف مایہ ناز لیڈی ڈاکٹر شاہین وقار صاحبہ سابقہ رجسٹر ار گنگا رام ھسپتال لاھور اب آپ کے شہر بھکر میں نیشنل ھسپتال بھکر میں روزانہ صبح 8 سے دوپہر 2 بجے تک مریضوں کا چیک اپ کریں گی

Address

Bhakkar

Telephone

+923072050872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gynaecologist &Infertillity Specialist Dr Shaheen Waqar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share