
30/03/2024
بھکر اور گردونواح کی عوام کیلئے خوشخبری
بریگیڈیئر شفیق ٹرسٹ ہسپتال میں 4،5،6 اپریل کو ہرنیا کا بذریعہ لیزر آپریشن کا کیمپ لگایا جا رہا ہے- جس میں پہلے 20 رجسٹرڈ مریضوں کا مفت علاج کیا جائے گا-
اگر آپ بھی ہرنیا کے مرض میں مبتلا ہیں تو آج ہی رجسٹریشن کیلئے بریگیڈیئر شفیق ٹرسٹ ہسپتال تشریف لائیں-
نوٹ: صحت کارڈ کی سہولت بھی موجود ہے-