DHQ Hospital Bhakkar

DHQ Hospital Bhakkar To provide happy and healthy life to our clients

11/08/2025

*دعائے مغفرت*
رانا محمد طارق بلڈ بنک ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر
رانا محمد عابد ڈسپنسر ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر
کے والد رانا محمد مشتاق ریٹائر او ٹی ٹیکنشن ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر کا بقضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے جسکی نمازِ جنازہ آج مورخہ 11 اگست بروز سوموار بعدز نماز مغرب 7.30 بجے پارک ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر میں ادا کی جاے گی شرکت فرما کہ ثواب دارین حاصل کریں

Jobs opportunities inThal university bhakkar  Last date of Apply 28-07-25
18/07/2025

Jobs opportunities inThal university bhakkar
Last date of Apply 28-07-25


Job opportunity for Male female Nurses staff in the kingdom of Saudi ArabiaLast date of Apply. 13 July 2025
08/07/2025

Job opportunity for Male female Nurses staff in the kingdom of Saudi Arabia
Last date of Apply. 13 July 2025




01/07/2025



UHS opens migration for MBBS/BDS students for public sector colleges across Punjab—apply by 31st May 2025.
16/05/2025

UHS opens migration for MBBS/BDS students for public sector colleges across Punjab—apply by 31st May 2025.

پاکستان ذندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد
16/05/2025

پاکستان ذندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد





Last date 7 june 2025
15/05/2025

Last date 7 june 2025



08/05/2025

تاریخ:8مئی 2025
موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر کسی بھی ہنگامی صورتحال کا کوئیک رسپانس فراہم کرنےاور امدادی محکموں سمیت سکیورٹی انتظامات کی تیاریوں کو جانچنے کیلئے ڈپٹی کمشنر محمد اشرف اور ڈی پی او محمد شہزاد رفیق اعوان کی زیر قیادت سپورٹس جیمنزیم اور ریلوے گراؤنڈ بھکر میں موک ایکسر سائز کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ریسکیو 1122,سول ڈیفنس اور محکمہ پولیس کے افسران و جوانوں نے حصہ لیا اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ پیش کیا.اس موقع پر اے ڈی سی ریونیو عبد القدیر ،سی ای او صحت و آبادی ڈاکٹر مظہر عباس بلوچ،سول ڈیفنس آفیسر حسن عمران خان اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے #

تاریخ: 8مئی 2025بھکر: ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کا ڈی پی او شہزاد رفیق اعوان کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کا ہنگامی دورہ،شعبہ ص...
08/05/2025

تاریخ: 8مئی 2025
بھکر: ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کا ڈی پی او شہزاد رفیق اعوان کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال کا ہنگامی دورہ،

شعبہ صحت کی ایمرجنسی خدمات کی فراہمی نہایت اہم ہے۔

ہسپتالوں میں ایمرجنسی رسپانس پروٹوکولز کو مکمل طور پر فعال رکھا جائے سی ای او صحت و آبادی ڈاکٹر مظہر عباس خان کو خصوصی ہدایات جاری ۔

ہسپتالوں میں ڈاکٹرز ،نرسز،پیرامیڈیکس اور معاون عملہ مناسب تعداد میں ہمہ وقت موجود رہے۔

طبی سامان،ایمرجنسی کٹس اور بطور عطیہ خون کی دستیابی یقینی بنائی جائے ۔

ہنگامی صورتحال میں ریسکیو اور ایمرجنسی سروسز قریبی رابطہ استوار رکھیں۔

ذیابطیس کہ مریضوں کی اگاہی اور معلومات کے لیے کچھ مفید معلومات شیئر کی جا رہی ہیں۔
07/05/2025

ذیابطیس کہ مریضوں کی اگاہی اور معلومات کے لیے کچھ مفید معلومات شیئر کی جا رہی ہیں۔

07/05/2025

*اللہ اکبر* - *پاک فوج زندہ باد* - *پاکستان پائندہ باد*

*بھکر* ؛ *سی ای او ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر مظہر عباس خان کی زیر صدارت ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہنگامی اجلاس کا انعقاد*

*ایم ایس ڈی ایچ کیو سمیت تمام کنسلٹنٹ صاحبان، وائی ڈی اے، پی ایم اے، نرسنگ ایسوسی ایشن، ڈسپنسرز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کی شرکت*

*ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ، بلڈ بنک سمیت تمام ڈیپارٹمنٹ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا اور تمام تیاریاں مکمل*

*ملکی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال سمیت ضلع بھر کے تمام ہسپتالوں کو بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا*

*ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں*

*کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضلعی انتظامیہ مکمل طور پر تیار ہے*

*سی ای او ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر مظہر عباس خان*






Address

Khanser Road, Officer Colony
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHQ Hospital Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DHQ Hospital Bhakkar:

Share

Category