Dr Awais Ramzan - Chest Clinic

Dr Awais Ramzan - Chest Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Awais Ramzan - Chest Clinic, Pulmonologist, Siddique Medical Complex Khanser Road, Bhakkar.

30/07/2025
پھیپھڑوں کے کام کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے چند تجاویز
18/04/2025

پھیپھڑوں کے کام کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے چند تجاویز

کھانسی تین ہفتوں تک رہے تو خطرناک علامت ہو سکتی ہے۔جکد تشخیص سے پھیپھڑوں کے کینسر کا علاج ممکن ہے
16/04/2025

کھانسی تین ہفتوں تک رہے تو خطرناک علامت ہو سکتی ہے۔جکد تشخیص سے پھیپھڑوں کے کینسر کا علاج ممکن ہے

دل کے مریضوں کی 7 اہم وجوہات
14/04/2025

دل کے مریضوں کی 7 اہم وجوہات

گرم پانی پینے کے فوائد
12/04/2025

گرم پانی پینے کے فوائد

10/04/2025

بوجہ ذاتی مصروفیت ڈاکٹر اویس صاحب
12 تا 15 اپریل بروز ہفتہ تا منگل کلینک پر موجود نہیں ہونگے

نمونیا پھیپھڑوں کی ایک خطرناک بیماری ہے عام طور پر بچے اس بیماری کا شکار ہوتے ہیں
09/04/2025

نمونیا پھیپھڑوں کی ایک خطرناک بیماری ہے عام طور پر بچے اس بیماری کا شکار ہوتے ہیں

ٹیبی کے بارے میں جو چیزیں آپکو جاننا چاہیے
07/04/2025

ٹیبی کے بارے میں جو چیزیں آپکو جاننا چاہیے

🌙 ✨ Happy Eid ✨ 🌙The month of service and mercy has come to an end and now it's time to celebrate the acceptance of wors...
30/03/2025

🌙 ✨ Happy Eid ✨ 🌙

The month of service and mercy has come to an end and now it's time to celebrate the acceptance of worship and worship. 🌿❤️

May this Eid be full of blessings, peace and happiness for you and your loved ones. I ask the kind God to fill your hearts with the light of faith and fill your life with happiness and success.

Happy Eid to you! 🎉🌙💖

سگریٹ نوشی کے نقصانات
26/03/2025

سگریٹ نوشی کے نقصانات

ٹی بی کو پھیلنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے ؟
24/03/2025

ٹی بی کو پھیلنے سے کیسے روکا جا سکتا ہے ؟

𝟐𝟑-𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡 - 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐃𝐚𝐲 23 مارچ – ایک عہد، ایک تاریخ، ایک روشن مستقبل کی بنیاد! 23 مارچ 1940 یہ وہ دن تھا جب ہمارے آباؤ ...
23/03/2025

𝟐𝟑-𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡 - 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐃𝐚𝐲

23 مارچ – ایک عہد، ایک تاریخ، ایک روشن مستقبل کی بنیاد!

23 مارچ 1940 یہ وہ دن تھا جب ہمارے آباؤ اجداد نے ایک خواب دیکھا تھا، جسے انہوں نے اپنی قربانیوں سے حقیقت بنایا۔

ہماری پاک افواج، ہمارے شہداء، اور ہماری محبِ وطن عوام، سب مل کر اس ملک کی حفاظت اور ترقی کے ضامن ہیں۔ اوران شاءاللہ ایک دن یہ سب مل کر اپنی محنت، علم، اور ہنر کے ذریعے پاکستان کو ترقی، تعلیم، اور خوشحالی کی راہ پر لائیں گے۔

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو...

پاکستان زندہ باد!


Address

Siddique Medical Complex Khanser Road
Bhakkar

Telephone

+923314381164

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Awais Ramzan - Chest Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category