Hadi Health Care Homoeopathic Clinic

Hadi Health Care Homoeopathic Clinic Homoeopathic Doctor

22/05/2025
28/03/2025

Extracting oil from wheat

13/03/2025

*Today's talk*
(Mind & Homoeopathy)
کیا،آپ نے کبھی کسی ایسے فرد کو دیکھا ہے،جس کے ماتھے پر وٹ،اور غصہ ناک پر دھرا رہتا ہو،جو اپنے کام کی کوالٹی پر،کمپروماٸز نہیں کرتا۔مسلسل اور کوالٹی کام کی وجہ سے،اس کا مزاج،ہمیشہ برہم رہتا ہے،تھوڑی سی تردید پر،موڈ ساونگ ہو جاتا ہے۔جو فطرت کے خلاف،دن میں سوتا اور میڈھورینم کی طرح راتوں کو جاگتا ہو۔جو چیلنج یا ٹاسک پورا کرنے والا و پرفیکشنسٹ ہو۔جو چاق وچوبند یا فریش رہنے کے لیے، یا اہنی تھکاوٹ اتارنے کے لیے،چاۓ،کافی،منشیات،شراب و مخالف جنس کا دلدادہ ہو۔جو ماتحت ہوتے ہوۓ بھی،بوسی مزاج و رویٸہ رکھتا ہو۔اگر،کبھی ان خصوصیات کے حامل فرد سے ملاقات ہو،یا مشاہدہ میں آۓ،تو آپ یقینی طور پر،ہومیوپیتھی کی مشہور زمانہ دوا،"نکس وامیکا" کی شخصیت سے،ملاقات کا شرف پا رہے ہونگے۔اس کے ہاں،کوایننٹی نہیں،کوالٹی بکتی ہے۔یاد رکھیے گا۔
(Saeed Sahu)

09/03/2025

سلسلہ عادات بد اور ہومیوپیتھی
*فحش بینی*
آج کل لڑکوں، جوانوں اور بوڑھوں میں فحش بینی/ننگی فلمیں دیکھنے کی عادت بہت فروغ پا چکی ہے، اس عادت کو ختم کرنے کیلئے *سٹیفس ایگریا ون ایم* کی ایک خوراک کافی و شافی ثابت ہوتی ہے، کئ مریضوں پہ آزما چکا ہوں۔
Dr
Ahmad Mirza
Health Care Homoeopathic Clinic lala'zar Colony Road Bhalwal Dist Sargodha
#03067502535

خارش کیوں ہوتی ہے ؟؟احتیاط۔علاج۔خشک موسم کیوجہ سے بھی خارش ہوتی ہے، زیادہ گوشت کھانے کیوجہ سے بھی خارش ہوتی ہے، خاص طور ...
03/03/2025

خارش کیوں ہوتی ہے ؟؟
احتیاط۔علاج۔
خشک موسم کیوجہ سے بھی خارش ہوتی ہے، زیادہ گوشت کھانے کیوجہ سے بھی خارش ہوتی ہے، خاص طور پہ برائلر کی وجہ سے، کیونکہ اس کی خوراک میں سنکھیا/آرسینک شامل ہوتا ہے، گوشت کم سے کم کھائیں بالخصوص برائلر، پانی زیادہ پیا کریں، روازنہ نہائیں اور روزانہ کپڑے تبدیل کریں، جسم پر سرسوں کے تیل لگائیں،
اور قریبی ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
ورنہ میرے کلینک سے بذریعہ ڈاک دوا منگوا سکتے ہیں،
واٹساپ نمبر پہ رابطہ کر لیں۔
03067502535
ہادی ہیلتھ کیئر ہومیوپیتھک کلینک لالہ زار کالونی روڈ بھلوال ضلع سرگودھا
#ہومیو پیتھی
#خارش

Health Care Homoeopathic Clinic Bhalwal

23/02/2025
الہدیٰ فری ہومیوپیتھک ڈسپینسری چک نمبر 7 جنوبی ( سیداں والا) بھلوال۔میں خدمت کا ایک سال پچھلے ماہ کے اختتام کے ساتھ ہی م...
16/12/2024

الہدیٰ فری ہومیوپیتھک ڈسپینسری چک نمبر 7 جنوبی ( سیداں والا) بھلوال۔
میں خدمت کا ایک سال پچھلے ماہ کے اختتام کے ساتھ ہی مکمل ہوا۔
یہاں پہ بیس روپے کے ٹوکن پہ فری چیک اپ کے ساتھ چار دن کی فری میڈیسن بھی دی جاتی ہے، ڈسپینسری کی میڈیسن کے ساتھ جہاں ضرورت محسوس ہو، ہومیو سیرپ بھی فری ہی دیے جاتے ہیں،
عصر سے مغرب کے درمیان ایک گھنٹہ چیک اپ کیے جاتے ہیں،
5 نومبر 2023 سے 31 اکتوبر 2024 تک 1092 مریض مستفید ہوئے،
ایک دن میں زیادہ سے زیادہ مریضوں کی تعداد 20 رہی اور ایک ماہ (فروری 23) میں زیادہ سے زیادہ 210 کی تعداد ریکارڈ کی گئی۔

احتیاطی تدابیر اپنائیں اور حفاظتی تدابیر اور علاج کیلئے مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں
13/11/2024

احتیاطی تدابیر اپنائیں اور حفاظتی تدابیر اور علاج کیلئے مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں

ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری، ڈینگی کے 85 کیسز رپورٹ
https://humnews.pk/latest/510427/

Address

Lalazar Colony Road
Bhalwal

Telephone

+923457502535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi Health Care Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram