
17/09/2025
ماہر کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ پورے ہفتے الغفور ہسپتال، بھیرہ میں مریضوں کے معائنہ اور علاج کے لیے دستیاب ہوں گے۔ خواتین کی صحت، حمل اور متعلقہ امراض کے بہترین علاج کے لیے تشریف لائیں۔
ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کے لیے درج ذیل سہولیات بھی فراہم کی جاتی ہیں:
نرسری
لیبارٹری
فارمیسی
چوبیس گھنٹے ایمرجنسی سروس