06/04/2026
✦ قاسم علی ویلفیئر کلینک ✦
📍 نبہ بنگلہ، مین بھیرہ جھاوریاں، شاہ پور روڈ، سرگودھا
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
◆ 👨⚕️ ایم بی بی ایس ڈاکٹر (جنرل فزیشن) ◆
◆ 👩⚕️ فی میل ڈاکٹر (گائنی) ◆
◆ 🏥 ماہر اور کوالیفائیڈ اسٹاف کی زیر نگرانی مکمل چیک اپ ◆
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
◆ 💉 مستحق افراد کیلیے چیک اپ فیس صرف 100 روپے ◆
◆ 💊 ساتھ مفت ادویات دی جاتی ہے◆
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
◆ 🧪 جدید لیبارٹری کی سہولت ◆
◆ 🩻 الٹرا ساؤنڈ انتہائی مناسب فیس پر ◆
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
◆ ⏰ اوقات کار: پیر تا ہفتہ ◆
◆ 🕒 دوپہر 3 بجے سے 5 بجے تک ◆
━━━━━━━━━━━━━━━━━━━
✨ خدمتِ انسانیت — ہمارا عزم، آپ کی صحت ہماری ترجیح ✨
📢 براہِ کرم اس پیغام کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد فائدہ اٹھا سکیں