
22/11/2024
۔ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ بھریاروڈ 💙💫
(پیدائش سے لے کر بارہ سال تک)
آج سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ ادویات کے ساتھ
امریکہ سے ائے چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر صہیب ارائیں کراچی سے مصباح مجید بریا روڈ سے ڈاکٹر حبیب آرائیں اور نیوز سٹی لیبارٹری بھریاروڈ اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے!!