Dr Malik Amir Ali khan

Dr Malik Amir Ali khan Medical practitioner At Tarinan Buner,Trinned By DHQ Tech Hosp Swabi & L Reading Hospital Peahawar
(67)

18/06/2025
06/06/2025

May Eid ul Adha’s heavenly blessings fill your heart with happiness, love, and serenity. May this auspicious occasion bring you and your loved ones closer and may your sacrifices be amply appreciated. " Happy EiD to Everyone "

افغانستان. سکول کا نیا نافذ کردہ سرکاری یونیفارم. سفید لباس، واسکٹ اور پگڑی.
23/04/2025

افغانستان. سکول کا نیا نافذ کردہ سرکاری یونیفارم. سفید لباس، واسکٹ اور پگڑی.

06/04/2025
30/03/2025
07/03/2025

Wellcome Back ,thanks to Meta Team For Recover my page.❤️

06/03/2025
06/03/2025

افغانستان پاکستانی حملوں میں کیوں ملوث هے؟
افغانستان کی پاکستان کے علاوه پانچ دیگر ممالک سے بارڈرلگےهوٸے هیں۔
ایران کےساتھ 945 کلومیٹر بارڈر,چاٸنه کےساتھ 76 کلومیٹر ,پاکستان کےساتھ 2430 کلومیٹر طویل سرحدی لاٸن موجود هے۔ترکمانستان کےساتھ 804 کلومیٹر,ازبکستان کےساتھ 144 کلومیٹر,تاجکستان کےساتھ 1357 کلومیٹر بارڈر پرموجود افغانستان کا کل رقبه 652,864 مربع کلومیٹر هے۔افغانستان 34 صوبوں (ولاٸت) میں تقسیم هے,افغانستان کا داراالخلافه کابل هے,بدخشان,بلخ,بغلان,غزنی,هرات,کابل ,کپسا,پنجشیر,پروان,ورڈاک,کونڑ,لغمان ,نورستان,ننگرهار,بمیان,فرع,غور,بدعیز,دایخوندی,فریاب,هلمند,جوزجان,خوست,کندوز,کندهار,نمروز,پکتیا وغیره وغیره۔کل أبادی 34442903 افراد پرمشتمل هے۔افغانستان میں شرخواندگی 2023 مطابق 37.3 فیصد هے۔2023میں انکی جی ڈی پی 8.456 فیصد رهی۔
پاکستان بننےکی بعد افغانستان واحد اسلامی ملک تھا جس نے پاکستان کی وجود سےانکارکیا۔اور اقوام متحده میں انکی رکنیت سے محروم رکھنےکی هرممکن کوشش کی,وجه یه تھی که پاکستان میں شامل موجوده پختونخواه افغانستان کی ملکیت تھی . تاج برتانیه اور افغانستان کےدرمیان 1839 سے 1919 تک تین بڑی جنگیں هوٸی۔1838 سے 1842 تک پهلی جنگ بمقام اس جنگ میں انگریزکابل تک پهنچے میں کامیاب هونےوالے تھے تاهم بارکزٸوں نے مداخلت کرکے جیتی جنگ کو هارمیں تبدیل کیا۔جوبعد ازا دو ریاستی حل پرختم هوا۔یه بک گیم (روس بمقابله سویت یونین) کا 1834 میں شاه شجاع نے انگریز کی مدد کے کندهار پرحمله اور هوٸےمگرناکام هوٸے۔جس سے انگریزوں کو موقع ملا ,دوسرا جنگ 1878 سے 1880 تک هوٸی۔اس جنگ میں بھی انگریزبھری طرح ناکام هوٸے۔اور تیسرا جنگ 1919 میں قلیل مدت هوٸی۔جس میں امان الله خان نے انگریزکو بھاری شکست دی اور دونوں جنگوں کےدوران کچھ علاقےجوانگریزکےزیرانتظام تھے ازاد کرالیے۔ڈیورنڈ لائن کا معاہدہ اس وقت ہوا جب افغانستان کے امیر عبدالرحمن کے بیٹے حبیب االلہ خان نے اسمار کے خان طہماش خان کی بیٹی کے ساتھ منگنی کردی اور اس دوران رخصتی کے نام پر امیر عبدالرحمان کے وفاداروں نے جون 1892ء میں اسمار کے علاقے پر قبضہ کر لیا تاریخی شواہد کے مطابق اسمار اس وقت باجوڑ ضلع کا علاقہ تھا۔ جب امیر عبدالرحمن نے اسمار پر قبضہ کیا تو موٹمر ڈیورنڈ اس وقت سیکرٹری خارجہ تھا۔ انھوں نے اس وقت کے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھا کہ افغانستان نے باجوڑ پر قبضہ کر لیا ہے اور آپ سو رہے ہیں۔ اس دوران 26 جون 1892ء کو وائسرائے ہند نے امیر عبدالرحمان کو خط لکھا اور ان پر واضح کیا کہ جب تک افغانستان اسمار کا علاقہ کو خالی نہیں کرے گا اس وقت تک خطے میں امن قائم نہیں ہوگا ۔ بعد میں مورٹمیر ڈیورنڈ نے یہ علاقہ افغانستان کے حوالہ کر دیا۔ اسی طرح افغانستان اور برطانوی ہند کے درمیان معاہدہ ڈیورنڈ پر دستخط کرنے کے لیے راستہ ہموار ہو گیا۔یوں نومبر 1893ء میں دونوں حکومتوں کے مابین مستقل معاہدہ ہوا۔ جس کے بدلے برطانیہ کی حکومت نے امیر عبدالرحمن خان کو انعامات سے بھی نوازا اور سرحد کا تعین کر دیا گیا۔ جو ڈیورنڈ لائن (Durand Line) یا خط ڈیورنڈ کے نام سے موسوم ہے۔ اس کے مطابق واخان کافرستان کا کچھ حصہ نورستان، اسمار، موہمند لال پورہ اور وزیرستان کا کچھ علاقہ افغانستان کا حصہ قرار پایا اور افغانستان استانیہ ،چمن، نوچغائی، بقیہ وزیرستان، بلند خیل ،کرم، باجوڑ، سوات، بنیر، دیر، چلاس اور چترال پر اپنے دعوے سے معاہدہ کے مطابق دستبردار ہو گیا۔12 نومبر1893 میں موٹیر ڈیورنڈ اور عبدالرحمن خان کےدرمیان متفقه طور ایک لاٸن کھینچی گٸ۔جسکو ڈیورنڈ لاین کانام دیاگیا۔جوکه 1640 میل بارڈر کےطورپر موجود تھی موجوده ڈیورنڈ لاٸن سے اٹک تک کےتمام علاقے انگریز انتظام اگٸے۔1947 پاکستان بننےکےبعد همیشه افعان اس موقف پرڈٹے رهےکه پاکستان میں موجود اٹک تک علاقے افغانستان کےهیں۔اسکےایک اور وجه یه بھی هےکه افغانستان کےساتھ سمندر نهیں توڈیورنڈ لاٸن ختم هونےپر بلوچستان میں موجود سمندر تک افغانستان خودکفیل هوسکتاهے۔تیسری بڑی وجه پاکستان کی کھبی خفیه اور کبھی براه راست افغان جنگوں میں ملوث هونےکی هے۔
لیکن اس افغانستان کا پانچ دیگرمسلم اور غیرمسلم ممالک کےساتھ بارڈرز موجود هے ۔اور وهاں امن بھی هے🤝

ایک طرف لاہور میں چمپین ٹرافی پنجاب کی جشنیںدوسری طرف پختونخواہ بنوں میں دھماکے او چھوٹے بچوں کی لاشیں ،💔افسوس اور کچھ ن...
04/03/2025

ایک طرف لاہور میں چمپین ٹرافی پنجاب کی جشنیں
دوسری طرف پختونخواہ بنوں میں دھماکے او چھوٹے بچوں کی لاشیں ،💔
افسوس اور کچھ نہیں کرسکتا اس کا شوشل میڈیا تمھارے لیے حاضر ہے یہاں پر آواز بنتے رہیں گے 🙏💔
،
#بنوں

03/03/2025

Wow what a weather

اگر پہاڑوں میں پانی ذخیرہ کرنے کے لیے اس طرح کے تالاب بنائے جائیں تو بارش کا پانی ذخیرہ ہو کر زمین میں جذب ہو سکے گا، او...
01/03/2025

اگر پہاڑوں میں پانی ذخیرہ کرنے کے لیے اس طرح کے تالاب بنائے جائیں تو بارش کا پانی ذخیرہ ہو کر زمین میں جذب ہو سکے گا، اور خشک چشمے دوبارہ بہنے لگیں گے۔اس سے پودے تیزی سے بڑھیں گے اور جنگلی جانور بھی فائدہ اٹھائیں گے۔

ماحولیاتی تبدیلی نے ہمارے خطہ کو شدید نقصان پہنچایا ہے، اور سردیوں کا موسم چھوٹا ہو گیا ہے۔ خوش قسمتی سے، کشمیر کے لوگ پہاڑوں میں پانی ذخیرہ کرنے کا کام شروع کر چکے ہیں، جو ایک مثبت قدم ہے۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ... 😢😢 چند روز پہلے  #خانیوال کا رہائشی لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں خود کو آگ ...
01/03/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ... 😢😢
چند روز پہلے #خانیوال کا رہائشی لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں خود کو آگ لگانے والا انصاف کا متلاشی سائل آصف جاوید جان کی بازی ہار گیا۔

آصف جاوید ملٹی نیشنل کمپنی نیسلے سے برطرفی کے خلاف قانونی جنگ لڑ رہا تھا۔
اسے 2016 میں نوکری سے جبری طور پر نکالا گیا تھا، اور اس کی بحالی کا کیس لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت تھا۔ تاہم، انصاف میں تاخیر اور کیس کے فیصلے میں مسلسل التوا سے مایوس ہو کر آصف جاوید نے عدالت کے احاطے میں خود کو آگ لگا لی تھی.
آصف جاوید کو تشویشناک حالت میں میو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زیر علاج رہا، مگر جانبر نہ ہو سکا.ایسے لاکھوں ملازمین کےکیسز هاٸی کورٹز اور سپریم کورٹ میں پڑے هے۔عدالتیں صرف سیاسی رنگ روغن کےلٸے بنےهے۔

Address

Tarinan Buner
Bunerwal
19300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Malik Amir Ali khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Malik Amir Ali khan:

Share