Dr Jameel Ahmad PT

Dr Jameel Ahmad PT 03451950388

21/10/2025

مریض کا فیڈبیک ہمارے لیے اعتماد ہے اور مریض کی مسکراہٹ ہی ہماری اصل پہچان ہے۔ ✅

اگر آپ کو بھی درج ذیل مسائل کا سامنا ہے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں:
✔️ کمر اور گردن کا درد
✔️ جوڑوں اور گھٹنوں کے مسائل
✔️ عرق النساء (Sciatica)
✔️ پٹھوں کا کھچاؤ یا کمزوری
✔️ کندھے، ریڑھ کی ہڈی اور بازو کے مسائل
✔️ فالج یا چوٹ کے بعد بحالی (Rehabilitation)
✔️ اسپورٹس انجری ریکوری
✔️ معذور / خصوصی بچوں کی فزیوتھراپی

📌 پتہ: ڈاکٹر جمیل، بونیر (شفاء) میڈیکل سنٹر ڈگر بونیر۔
📞 رابطہ نمبر: 03451950388
0314-0913288


23/09/2025

الحمدللہ! ہمارے مریض کا گردن اور بازو کا درد مکمل طور پر ختم — مریض کا فیڈبیک ہمارے لیے اعتماد ہے اور مریض کی مسکراہٹ ہی ہماری اصل پہچان ہے۔ ✅

اگر آپ کو بھی درج ذیل مسائل کا سامنا ہے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں:
✔️ کمر اور گردن کا درد
✔️ جوڑوں اور گھٹنوں کے مسائل
✔️ عرق النساء (Sciatica)
✔️ پٹھوں کا کھچاؤ یا کمزوری
✔️ کندھے، ریڑھ کی ہڈی اور بازو کے مسائل
✔️ فالج یا چوٹ کے بعد بحالی (Rehabilitation)
✔️ اسپورٹس انجری ریکوری
✔️ معذور / خصوصی بچوں کی فزیوتھراپی

📌 پتہ: ڈاکٹر جمیل، بونیر (شفاء) میڈیکل سنٹر ڈگر بونیر۔
📞 رابطہ نمبر: 03451950388







19/06/2025

Dr Jameel Ahmed PT
Clinic add: Buner ( shifa) medical center Dagger buner
Timing: 9 am to 6 pm

اگر آپ کو ایڑی میں درد ہو رہا ہے۔تو یہ پوسٹ آپ ضرور پڑھیں۔۔۔۔ایڑی کا درد عموماً  رات ٹائم اور صبح اٹھتے ہی پہلے تین چار ...
01/06/2025

اگر آپ کو ایڑی میں درد ہو رہا ہے۔تو یہ پوسٹ آپ ضرور پڑھیں۔۔۔۔

ایڑی کا درد عموماً رات ٹائم اور صبح اٹھتے ہی پہلے تین چار قدم بمشکل لیتے ہوئے محسوس ہوتا ہے ۔ پھر یہ تھوڑا کم ہو جاتا ہے۔ یہ درد طویل چلنے، کھڑے ہونے یا بیٹھنے کے بعد بھی شروع ہوتا ہے۔ اسے عموماً planter fasciatis کہتے ہیں۔

علاج عام طور پر مریض خود بھی کرسکتے ہیں

طریقہ علاج درج ذیل ہیں۔

۱) جوتے تبدیل کریں اور نرم سول والے جوتے استعمال کریں

۲) آرام کریں اور ٹھنڈا پانی ایک برتن میں ڈال کر 15 منٹ کیلئے پاؤں پانی میں رکھیں (صبح وشام)

۴) پاؤں کے پٹھوں کی باقاعدگی سے ورزش کریں۔

اگر مندرجہ بالا طریقہ آپ کے لیے کام نہیں کرتا ہے تو آپ ڈاکٹر جمیل فزیوتھراپی کلینک تشریف لاسکتے ہیں ۔
کلینک پتہ : بونیر (شفا) میڈیکل سنٹر ڈگر بونیر
رابطہ نمبر 03451950388

13/05/2025

اب صرف سات دن میں عرق النساء اور کمر درد سے چٹکارہ پائے جدید مشینوں کے زریعے علاج کیا جائے گا

Address

Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Jameel Ahmad PT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category