
16/08/2025
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈگر بونیر اور پوری نرسنگ کمیونٹی کی جانب سے ہم پیٹرن اِن چیف ینگ نرسز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا جناب فضل مولا کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے حالیہ سیلابی ہنگامی صورتحال میں نہ صرف تعاون فرمایا بلکہ خود تشریف لا کر میڈیکل کیمپ میں شرکت بھی کی۔
ان کی موجودگی نے جہاں مریضوں اور متاثرہ خاندانوں کو حوصلہ دیا وہیں فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز کے حوصلے بھی بلند ہوئے۔
آپ کی یہ خدمت اور یکجہتی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
شکریہ جناب۔