Buner General Hospital

Buner General Hospital BGH is a state of the art hospital providing health care services covering almost all specialities.

10/08/2025

سائیکاٹرسٹ
ڈاکٹر محمد عالم
کلینک بونیر جنرل ہسپتال
اتوار صبح 10 بجے سے شام تک
مزید معلومات کیلئے کال یا واٹسپ پر رابطے کریں شکریہ
03361616444
👇👇👇

10/08/2025

ڈاکٹر ثناء اللہ کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ
ہفتہ اتوار 4 بجے سے شام تک
برائے مہربانی آنے سے پہلے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
0336-1616444

10/08/2025
10/08/2025

کنسلٹنٹ میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر یوسف حیات
ڈاکٹر صاحب روزانہ بونیر جنرل ہسپتال میں صبح 10 بجے سے شام تک مریضوں کا معائنہ کرینگے
چھٹی بروز پیر۔
مزید معلومات کیلئے کال یا واٹسپ پر رابطے کریں شکریہ
0336-1616444

10/08/2025

آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر محمد فیاض

📢 وضاحت برائے عوام الناس:ہمارے عزیز بھائیوں اور بہنوں، آپ سب کی قیمتی رائے کا شکریہ۔ہم آپ کو ادب سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں ...
07/08/2025

📢 وضاحت برائے عوام الناس:
ہمارے عزیز بھائیوں اور بہنوں، آپ سب کی قیمتی رائے کا شکریہ۔

ہم آپ کو ادب سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ ہمارا اسپتال ایک پرائیویٹ ادارہ ہے، اور قانونی طور پر MLC (میڈیکو لیگل کیسز) جیسے کہ حادثات، جھگڑے، یا دیگر مجرمانہ نوعیت کے معاملات صرف سرکاری اسپتالوں میں ہی دیکھے جا سکتے ہیں۔

یہ پالیسی ہم نے نہیں بنائی بلکہ قومی قانون اور محکمہ صحت کے اصولوں کے مطابق ہے۔ اگر ہم کسی MLC کیس کو خود ڈیل کریں تو یہ قانون کی خلاف ورزی ہوگی، اور مریض یا ہمارے اسٹاف دونوں کے لیے مسئلہ بن سکتا ہے۔

لہٰذا ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ ایسے کیسز کے لیے براہِ کرم نزدیکی سرکاری اسپتال سے رجوع کریں تاکہ قانونی کارروائی صحیح طریقے سے مکمل ہو سکے۔

ہم ہمیشہ آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں، اور دیگر تمام مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

اطلاع عام
منجانب - بونیر جنرل ہسپتال بابا سیرئ بونیر

Address

Baba Serai Chowk Salarzi
Bunerwal
19260

Telephone

+923361616444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buner General Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Buner General Hospital:

Share

Category