30/09/2025
اہم اطلاع
تمام والدین و طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم اکتوبر 2025ء سے اسکول کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔
🕗 پیر تا جمعرات:
اسکول ٹائمنگ: صبح 8:00 بجے تا دوپہر 1:25 بجے
🕗 جمعہ:
اسکول ٹائمنگ: صبح 8:00 بجے تا 11:45 بجے
براہِ کرم بچوں کو وقت پر اسکول بھیجنے کا اہتمام کریں۔