BUNER Surgical Services

BUNER Surgical Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BUNER Surgical Services, Medical and health, Bunerwal.

24/11/2025

Surgical and medical equipments and materiala available in reasonable price.

23/10/2025
I still remember this man he wasn't mentally stable. His card got stuck in the ATM  he got frustrated and started hittin...
21/10/2025

I still remember this man he wasn't mentally stable. His card got stuck in the ATM he got frustrated and started hitting the machine when he saw the camera he began posing innocently thinking someone’s watching and maybe it’s funny. Police caught him laughed m0cked and be@t him till he lost h!s l!fe. Saw his face again today and it reminded me how che@p life becomes when you’re poor and powerless💔

منافقت اور دو رنگی چھوڑو، ایک رنگ ہو جاؤ۔اس قافلے کا سفر غززززززہ کی طرف کئی دنوں سے جاری ہے اور یہ مسلسل مشکلات اور خطر...
16/09/2025

منافقت اور دو رنگی چھوڑو، ایک رنگ ہو جاؤ۔

اس قافلے کا سفر غززززززہ کی طرف کئی دنوں سے جاری ہے اور یہ مسلسل مشکلات اور خطرات کا سامنا کر رہا ہے۔ وہ بار بار ہم سے سپورٹ اور آواز اٹھانے کی درخواستیں اور منتیں کر رہے ہیں، لیکن ہم ہیں کہ اپنی بے حسی کی نیند سے جاگنے کو تیار نہیں۔ خدا نہ کرے اگر کل ان قافلوں کو کچھ ہو گیا تو پھر یہی ہم لوگ "ماموں چاچو" بن کر پرانے ویڈیوز پر جذباتی آوازیں لگا کر لائکس، کمنٹس اور ویوز کے پیچھے بھاگیں گے۔ کیونکہ ہم ایک مردہ پرست قوم ہیں!

ہمارے ضمیر مر چکے ہیں۔ ہم زندہ پرست ہیں ہی نہیں۔ زندہ لوگوں کی مدد کرنے کے بجائے ہمیں صرف مردوں پر رونے اور ان کے نام پر اپنی دکان چمکانے کا شوق ہے۔

خدارا! اب بھی وقت ہے۔ اپنے رویے بدل لو۔ مردہ پرستی چھوڑو اور زندہ پرست بنو۔ زندہ مجاہدددددین کے لیے آواز اٹھاؤ، ان کا ساتھ دو، ان کی حفاظت کا مطالبہ کرو۔ یہ بہادر لوگ امت کی عزت اور غیرت کے لیے کھڑے ہیں اور ہم ہیں کہ سکرینوں پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔

یاد رکھو! کل کا ماتم اور فیس بک کے جعلی جذبات ان مجاہدددددین کے کام نہیں آئیں گے۔ آج اگر آواز نہ اٹھائی تو کل کے آنسو بھی بیکار ہوں گے۔
محمد اسماعیل سواتی

آج بہت رویا کاش آج میں دوبارہ بیشونئی نہ جاتا ۔ دیکھ لیں معصومیت سیلابی ریلوں کے بعد پھر بھی بچپن میں ہر غم سے بے خبر  ہ...
20/08/2025

آج بہت رویا کاش آج میں دوبارہ بیشونئی نہ جاتا ۔
دیکھ لیں معصومیت سیلابی ریلوں کے بعد پھر بھی بچپن میں ہر غم سے بے خبر ہے ۔
کاش میں اس بچی کی عمر کا ہوتا اور اپنے بونیر کو یوں برباد ہوتا نہ دیکھتا ۔
اللہ گواہ ہے ہم بہت بڑی تکلیف میں ہیں ۔

اس معصوم کا سب سے بڑا اثاثہ اس کا یہ بالو ہے ۔ یہ بالو کو بچانے میں تو کامیاب ہوگئیں مگر اور کچھ نہ بچ سکا
😭😭😭😭

#شبیربونیری

سر عام لسانیت کے  بنیاد پر گیم جاری ہے جابحق اور شہید ......... پختون جابحق اور دیگر شہید
11/07/2025

سر عام لسانیت کے بنیاد پر گیم جاری ہے جابحق اور شہید ......... پختون جابحق اور دیگر شہید

یقینا اس معصوم کلی کےلیے سب سے زیادہ مظبوط کندھا اس کے باپ کا تھا، وہ فخر سے باپ کے کندھے پر سوار ہوئی ہوگی کہ میرا پاپا...
01/07/2025

یقینا اس معصوم کلی کےلیے سب سے زیادہ مظبوط کندھا اس کے باپ کا تھا، وہ فخر سے باپ کے کندھے پر سوار ہوئی ہوگی کہ میرا پاپا مجھے کچھ بھی نہیں ہونے دے گا۔
لیکن مجبور باپ آخر کب تک بے رحم موجوں سے اکیلا لڑتا، ٹانگیں کانپیں، ہاتھوں کی پکڑ ڈھیلی ہوئی، آنکھوں سے آنسو جاری ہوئے ہونگے، جسم پر کپکپی طاری ہوئی ہوگی، اور اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی بیٹی کا مان توڑ دیا 😥😥اور کر دیا خود کو بھی اور اس معصوم کلی کو بھی بے رحم موجوں کے حوالے

تصویر میں جو دکھائی دے رہا ہے، وہ صرف چند لوگ نہیں… بلکہ ایک پوری کہانی ہے۔ ایک خاندان… جو ایک دوسرے کا سہارا بن کر، امی...
27/06/2025

تصویر میں جو دکھائی دے رہا ہے، وہ صرف چند لوگ نہیں… بلکہ ایک پوری کہانی ہے۔ ایک خاندان… جو ایک دوسرے کا سہارا بن کر، امید کا آخری چراغ تھامے، قدرت کے قہر کے سامنے کھڑا تھا۔

یہ سوات، مینگورہ کا منظر ہے… جب ایک خونی سیلابی ریلا، سب کچھ بہا لے گیا۔ ان لہروں میں صرف پانی نہیں تھا… بلکہ چیخیں، آہیں، اور بچھڑتے رشتے تھے۔

ایک لمحے میں سب کچھ بدل گیا… صرف ایک بزرگ اور دو معصوم بچے بچ سکے۔ باقی سب… ان ظالم موجوں کی نذر ہو گئے۔

مزید دکھ کی بات یہ ہے کہ جب یہ خاندان مدد کا منتظر تھا، تب کچھ لوگ ویڈیوز بنا رہے تھے، اور حکومت خاموش تماشائی بنی رہی۔

یہ تصویر ہمیں جھنجھوڑتی ہے، ہمیں یاد دلاتی ہے کہ:

> "ہم انسان کہلاتے ہیں… مگر کیا واقعی ہم انسان ہیں؟"

یہ ایک چیخ ہے، ایک پکار ہے… انسانیت کے ضمیر کو جگانے کی۔

اللہ ان تمام شہداء کو جنت الفردوس میں جگہ دے، اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
۔۔ضیاء

څه درد او خفګان په الفاظو کښی د بیانولو نه وی،ددی کوړمی په زړه به الله خبر چی څه څه تیر شوی وی.محمد هلال رور له دی الله ...
27/06/2025

څه درد او خفګان په الفاظو کښی د بیانولو نه وی،
ددی کوړمی په زړه به الله خبر چی څه څه تیر شوی وی.
محمد هلال رور له دی الله اجر او توفیق ورکی چی په داسی حالاتو کښی بیا هغه د انتظامیه نه مخکښی او زیات متحرک ولاړ وی .
د معمولی انتظاماتو د نشتوالی د لاسه داسی قیمتی جانونو د ضائع کیدو د سلسله به ودرول او ددی دپاره مستقل څه حل او لاره ویستل پکار دی.

29/05/2025

Address

Bunerwal
19290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BUNER Surgical Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram