Dr Zafar Iqbal

Dr Zafar Iqbal Talha Homeo Clinic
40+ Years of Excellence in the field of Homeopathic Practice

ڈاکٹر ظفر اقبال صاحب نے 1986 میں اپنی ہومیو پیتھک پریکٹس شروع کی۔
کہنے کو تو یہ کم و بیش 50 سال کا ایک عرصہ ہے لیکن یہ وقت ڈاکٹر صاحب کے لئے بہت سے نشیب و فراز اپنے ساتھ لایا۔
اس نصف صدی کے وقت میں ڈاکٹر صاحب کی پیشہ وارانہ صلاحتیں ناصرف بہتر ہوئیں بلکہ اس دوران ڈاکٹر صاحب نے ہومیو پیتھک سے متعلق مختلف ادوار میں ریسرچ ورک بھی کیا۔

صرف دوا تو آپ کا وزن کم کرے گی نہیں! آپ کو اس کے ساتھ اپنے جسم سے محبت کا اظہار لازمی کرنا ہوگا!وہ کیسے؟نیم گرم پانی پیئ...
22/06/2024

صرف دوا تو آپ کا وزن کم کرے گی نہیں! آپ کو اس کے ساتھ اپنے جسم سے محبت کا اظہار لازمی کرنا ہوگا!
وہ کیسے؟
نیم گرم پانی پیئیں،
خوش خوراک کھائیں،
پھل اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں۔
وقت پر سوئیں۔
صبح جلدی جاگنے کی کوشش کریں۔
ورزش کا معمول بنائیں۔
اور ساتھ ساتھ اپنے خیالات کو اچھے لمحات کو قید کرنے والا اور بُرے خیالات کو بھول جانے والا بنائیں!

صرف دوا تو آپ کا وزن کم کرے گی نہیں! آپ کو اس کے ساتھ اپنے جسم سے محبت کا اظہار لازمی کرنا ہوگا!
وہ کیسے؟
نیم گرم پانی پیئیں،
خوش خوراک کھائیں،
پھل اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں۔
وقت پر سوئیں۔
صبح جلدی جاگنے کی کوشش کریں۔
ورزش کا معمول بنائیں۔

اور ساتھ ساتھ اپنے خیالات کو اچھے لمحات کو قید کرنے والا اور بُرے خیالات کو بھول جانے والا بنائیں!

تربوز ﷲ کی خوبصورت نعمتوں میں سے ایک ہے۔ اور موسم گرما میں اس نعمت کی افادیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ آج کل تربوز اور ٹیکوں کا...
01/06/2024

تربوز ﷲ کی خوبصورت نعمتوں میں سے ایک ہے۔
اور موسم گرما میں اس نعمت کی افادیت کا اندازہ ہوتا ہے۔
آج کل تربوز اور ٹیکوں کا ایک نیا موضوع زیر بحث ہے۔
لیکن اس سے زیادہ ضروری تربوز کا طریقہ استعمال ہے۔
تربوز کو ایک مناسب مقدار میں نہار منہ کھانے کے بےشمار فوائد ہیں۔
یہ معدہ اور جگر کی گرمی کو کم کرتا ہے۔
لیکن اگر صبح سویرے یہی تربوز پیٹ بھر کر کھا لیا جائے تو ہیضہ کے امکانات بہت بڑھ جاتے ہیں۔
اعتدال کی چادر اوڑھ کر ہر چیز کا استعمال ایک صحتمند زندگی کا ضامن ہے

اللہ نے عورت کو ایک پیچیدہ مخلوق کہا ہے!کیونکہ اس کے جسمانی اور ذہنی مسائل بھی اسی طرح پیچیدہ ہیں!ہمارے معاشرے کے طور طر...
30/05/2024

اللہ نے عورت کو ایک پیچیدہ مخلوق کہا ہے!
کیونکہ اس کے جسمانی اور ذہنی مسائل بھی اسی طرح پیچیدہ ہیں!
ہمارے معاشرے کے طور طریقوں کی وجہ سے بہت بار خواتین اپنے مسائل نہیں بتا سکتیں!
لیکن اگر یہ مسائل اسی طرح بے بیان رکھے گئے تو کہیں مزید پیچیدگیاں نہ ہو جائیں۔
ابھی رابطہ کریں!
اور مکمل رازدارانہ طریقے سے علاج کو یقینی بنائیں۔

صرف دوا تو آپ کا وزن کم کرے گی نہیں! آپ کو اس کے ساتھ اپنے جسم سے محبت کا اظہار لازمی کرنا ہوگا!وہ کیسے؟نیم گرم پانی پیئ...
26/05/2024

صرف دوا تو آپ کا وزن کم کرے گی نہیں! آپ کو اس کے ساتھ اپنے جسم سے محبت کا اظہار لازمی کرنا ہوگا!
وہ کیسے؟
نیم گرم پانی پیئیں،
خوش خوراک کھائیں،
پھل اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں۔
وقت پر سوئیں۔
صبح جلدی جاگنے کی کوشش کریں۔
ورزش کا معمول بنائیں۔

اور ساتھ ساتھ اپنے خیالات کو اچھے لمحات کو قید کرنے والا اور بُرے خیالات کو بھول جانے والا بنائیں!

موٹاپا ایک ایسا مسئلہ ہے جو پاکستان میں بہت ہی زیادہ عام ہے! اس کی وجہ نہ صرف ایک آلودہ ماحول ہے بلکہ ایک ناقص روٹین بھی...
23/05/2024

موٹاپا ایک ایسا مسئلہ ہے جو پاکستان میں بہت ہی زیادہ عام ہے! اس کی وجہ نہ صرف ایک آلودہ ماحول ہے بلکہ ایک ناقص روٹین بھی اس کی بہت بڑی وجہ ہے!
ہومیوپیتھی طریقہ علاج میں موٹاپے کے نہایت بہترین علاج موجود ہیں! جو نہ صرف وزن کم کرنے، جسم کی زائد چربی پگھلانے میں مدد کرتے ہیں بلکہ آپ کے جگر اور گردوں کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچاتے۔

احتیاط علاج سے بہتر ہے‼️ یہ کہاوت ہم نے سنی ضرور ہے لیکن شاید اس پر عمل کرنا تقریباً نامکن ہو گیا ہے۔اب اسی کی مثال لے ل...
14/05/2024

احتیاط علاج سے بہتر ہے‼️
یہ کہاوت ہم نے سنی ضرور ہے لیکن شاید اس پر عمل کرنا تقریباً نامکن ہو گیا ہے۔
اب اسی کی مثال لے لیجیے کہ اگر گردے کی پتھری کی احتیاط بتائی جائے تو خوبصورت چانپیں اور بریانی دیکھتے ہی منہ میں بھرے پانی کو قابو کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
لیکن اگر اس مزے اور درد کی شدت کا موازنہ کیا جائےتو یقینا اپ کو صحت کی عظمت کا اندازہ ہو جائے گا۔
اب سے خود پر بھروسہ رکھیے اور زندگی کو اپنے تابع بنائیے۔
صرف یہی نہیں ہر بیماری اپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گی۔
انشاءاللہ!!!

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہومیوپیتھی طریقہ علاج، وہ واحد طریقہ علاج ہے جو معدے کے تمام مسائل جڑ سے ختم کرتا ہے؟کیا آپ جانتے ...
08/05/2024

کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہومیوپیتھی طریقہ علاج، وہ واحد طریقہ علاج ہے جو معدے کے تمام مسائل جڑ سے ختم کرتا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں ہر تین میں سے ایک شخص معدے کے مسائل سے دوچار ہے۔
کبھی کبھی جن مسائل کو ہم بہت معمولی سمجھ رہے ہوتے ہیں اصل میں وہ پیچیدہ مسائل کی ابتدا ہوتے ہیں۔
ایک معمولی السر کا کینسر میں بدل جانا۔
یا گیس کی وجہ سے ڈپریشن کی ابتدا۔۔
اور نا جانے کیا کیا۔
تو کیوں نہ ایسا طریقہ علاج کا انتخاب کیا جائے جو فائدہ مند بھی اور بے ضرر بھی۔۔

ہومیو پیتھک طریقہ علاج آج کل نہایت عام ہے۔  آپ اس کی افادیت سے تو بخوبی واقف ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں۔۔  ایک دوا کی غل...
03/05/2024

ہومیو پیتھک طریقہ علاج آج کل نہایت عام ہے۔ آپ اس کی افادیت سے تو بخوبی واقف ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں۔۔ ایک دوا کی غلط پوٹینسی ایک مرض کو یکسر بدل کر رکھ دیتی ہے۔ کونسی دوا کس پوٹینسی میں کس مریض کو دینی ہے۔۔ یہ ہنر وقت اور تجربہ ہی سکھا سکتے ہیں۔ اپنی صحت کے اصل ضامن آپ خود ہیں۔۔ اسی لیے اپنے صحت کے مسائل کے لیے بہترین فیصلہ بھی آپ نے ہی کرنا ہے۔

Address

Talha Homeo Clinic, Street #4, Shah Faiz Park
Burewala
61010

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
18:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 14:00
18:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 14:00
18:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 14:00
18:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 14:00
18:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 14:00
18:00 - 21:00

Telephone

+923344333349

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Zafar Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share