29/07/2025
تحریر ڈاکٹر آصف علی
""شوگر کے مریض اور آم ""۔۔۔۔۔
شوگر ایک خطرناک بیماری ہے..
اس سے بآسانی بچا بھی جا سکتا ہے اور اسے کنٹرول بھی کیا جا سکتا ہے۔
لیکن دوسری طرف یہ اتنا ہی خطرناک اور جان لیوا مرض بھی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار ماہر امراضِ بلڈ پریشر شوگر معدہ و جگر۔
*ڈاکٹر آصف علی*
*المجید میڈیکل کمپلیکس وہاڑی بازار بورے والا* نے بات کرتے ہوۓ کیا۔
مزید انکا کہنا تھا کہ شوگر مریض بھی دوسرے لوگوں کی طرح ایک نارمل لائف گزار سکتے ہیں۔بس شوگر کو کنٹرول کریں۔اور ایک اچھی زندگی گزاریں۔
شوگر کے مریض جن کی شوگر کنٹرول زون میں ہے دن میں ایک بار چھوٹا یا درمیانے سائز کا آم کھا سکتے ہیں۔
اور جن کی شوگر کنٹرول زون میں نہیں ہے وہ پہلے ڈاکٹر صاحب سے اپنی شوگر کی میڈیسن ایڈجسٹ کروائیں اور جب شوگر کنٹرول ہو تو وہ بھی احتیاط کے ساتھ پھل کھا سکتے ہیں۔۔
شوگر نہ صرف دل کے امراض کا سبب ہے بلکہ وہاں اس سے جان جانے کا بھی خطرہ رہتا ہے۔
مناسب وقت پہ مناسب تشخیص اور مناسب علاج کر کے آپ ایک اچھی اور صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں ۔
آج ہی اپنا مکمل چیک اپ کروائیں اور ایک اچھی زندگی گزاریں۔
شکریہ
*_ڈاکٹر آصف علی
ماہر امراض شوگر بلڈ پریشر معدہ و جگر_*
*المجید میڈیکل کمپلیکس وہاڑی بازار بورے والا*
اوقات کلینک صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک۔
رابطہ نمبر
0317 7994975
03327218320
آنے سے پہلے فون کرلیں
تاکہ انتظار کی زحمت سے بچا جا سکے شکریہ