Afzal Medical Complex Dallan

Afzal Medical Complex Dallan Medical & Health

13/02/2026

بورےوالا(پریس کلب بورےوالا)افضل میڈیکل کمپلیکس کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد 150 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا تفصیل کے مطابق نیفرالوجسٹ ڈاکٹر نبیحہ خلیل نے افضل میڈیکل کمپلیکس کماند روڈ اڈا ڈلن بنگلہ بوریوالا میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا اس موقع پر ڈاکٹر ضیاء المصطفے انور، جنرل سرجن ڈاکٹر طارق بشیر،چیف ایگزیکٹو افضل میڈیکل کمپلیکس راؤ محمد افضل بھی موجود تھے فری میڈیکل کیمپ کے موقع پر 150 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور انہیں لیبارٹری ٹیسٹ،الٹرا ساؤنڈ اور ادویات سمیت تمام میڈیکل سہولیات مفت فراہم کی گئیں اس موقع پر مریضوں اور ان کے لواحقین نے فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر منتظمین سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ جدید طبی سہولیات سے آراستہ افضل میڈیکل کمپلیکس علاقے کے لوگوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے پسماندہ علاقے کے لوگوں کو یہاں علاج معالجے کی جدید ترین سہولیات میسر ہیں اس حوالے سے یہاں کی انتظامیہ کی کارکردگی قابل ستائش ہے۔

06/02/2026
اہل علاقہ کے لئے خوشخبری آپ کے اپنے علاقہ ڈلن بنگلہ میں پہلی مرتبہ گردہ کے سپیشلسٹ ڈاکٹر (افضل میڈیکل کمپلیکس ڈلن بنگلہ ...
06/02/2026

اہل علاقہ کے لئے خوشخبری
آپ کے اپنے علاقہ ڈلن بنگلہ میں پہلی مرتبہ گردہ کے سپیشلسٹ ڈاکٹر (افضل میڈیکل کمپلیکس ڈلن بنگلہ ) میں مریضوں کا فری چیک اپ اور فری ادویات
جذبہ خدمت ہمارا عزم خدمت آپ کی ❤️👏💊

ہل علاقہ کے لئے خوشخبری آپ کے اپنے علاقہ ڈلن بنگلہ میں پہلی مرتبہ گردہ کے سپیشلسٹ ڈاکٹر (افضل میڈیکل کمپلیکس ڈلن بنگلہ) ...
06/02/2026

ہل علاقہ کے لئے خوشخبری
آپ کے اپنے علاقہ ڈلن بنگلہ میں پہلی مرتبہ گردہ کے سپیشلسٹ ڈاکٹر (افضل میڈیکل کمپلیکس ڈلن بنگلہ) میں مریضوں کا فری چیک اپ اور فری ادویات
جذبہ خدمت ہمارا عزم خدمت آپ کی

ہل علاقہ کے لئے خوشخبری آپ کے اپنے علاقہ ڈلن بنگلہ میں پہلی مرتبہ گردہ کے سپیشلسٹ ڈاکٹر( افضل میڈیکل کمپلیکس ڈلن بنگلہ) ...
06/02/2026

ہل علاقہ کے لئے خوشخبری
آپ کے اپنے علاقہ ڈلن بنگلہ میں پہلی مرتبہ گردہ کے سپیشلسٹ ڈاکٹر( افضل میڈیکل کمپلیکس ڈلن بنگلہ) میں مریضوں کا فری چیک اپ اور فری ادویات
جذبہ خدمت ہمارا عزم خدمت آپ کی

ہل علاقہ کے لئے خوشخبری آپ کے اپنے علاقہ ڈلن بنگلہ میں پہلی مرتبہ گردہ کے سپیشلسٹ ڈاکٹر افضل میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں ک...
06/02/2026

ہل علاقہ کے لئے خوشخبری
آپ کے اپنے علاقہ ڈلن بنگلہ میں پہلی مرتبہ گردہ کے سپیشلسٹ ڈاکٹر افضل میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں کا فری چیک اپ اور فری ادویات
جذبہ خدمت ہمارا عزم خدمت آپ کی

04/10/2025

تمام میڈیکل اسٹور والے احباب سے گزارش ہے کے کہ جب بھی کوئی مریض پوچھے کہ یہ دوا کس بیماری کی ہے تو اسے کہیں کہ ڈاکٹر سے پوچھو ۔۔ یا صرف یہ کہہ دیں کہ کئی بیماریوں کے لیے ہوتی ہے کیونکہ اکثر دوائیں ہوتی ہی کئی بیماریوں کے لیے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ جو بیماری آپ مریض کو بتائیں وہ اسے نہ ہو اور وہ دوا نہ لے جبکہ ڈاکٹر نے کسی اور مرض کے لیے وہ دوا تجویز کی ہو۔۔۔۔۔مثلا ڈسپرین سر درد کے لیے بھی اور ہارٹ اٹیک کیلئے بھی اور فالج کے لیے بھی ۔۔۔ انڈرال بلڈ پریشر کے لیے بھی ہے اور دل کی دھڑکن کے لیے بھی ۔۔۔۔۔۔اگر آپ مریض کو بتائیں گے کہ ڈسپرین سر درد کے لیے ہے تو وہ دل کا مریض یہ سوچ کر دوا چھوڑ دے گا کہ مجھے تو سر درد نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسی طرح Losartan
بلڈ پریشر کے لیے بھی دیتے ہیں اور ہارٹ فیل کے لیے بھی اور شوگر میں گردے بچانے کے لیے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میڈیکل اسٹور والے کو نہیں پتا ہوتا کہ ڈاکٹر نے کس مقصد کے لیے دی ہے ۔۔۔اس لیے مریض کو ایسی معلومات نہ دیں جس سے وہ تجویز کردہ دوا چھوڑ دے ۔۔۔

میری زندگی میری جان میرے بھائی
25/09/2025

میری زندگی میری جان میرے بھائی

Address

Dallan Banglow
Burewala
6110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Medical Complex Dallan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram