Dr Irfan Qayyum Malik

Dr Irfan Qayyum Malik Associate Professor of Eye
Gujranwala Medical College
MBBS,FCPS,DOMS,FVR,MHPE,
Corneal Eye Transplant

27/12/2025
21/12/2025
21/12/2025
20/12/2025
19/12/2025

وفاقی وزیر خرم دستگیر خان نے اپنی انکھوں کے کارنیا عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا
آج مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خرم دستگیر خان نے گوجرانوالہ میڈیکل کالج کے شعبہ امراضِ چشم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ان پانچ نابینا مریضوں کی عیادت کی جو کارنیا کی بیماری کے باعث بینائی سے محروم تھے، تاہم پروفیسر ڈاکٹر عرفان قیوم ملک کی زیرِ نگرانی کی گئی کامیاب کارنیا ٹرانسپلانٹ سرجریز کے بعد الحمدللہ ان کی بینائی بحال ہو گئی ہے۔

اب تک گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں پروفیسر ڈاکٹر عرفان قیوم ملک کی قیادت میں 161 کارنیا ٹرانسپلانٹ سرجریز کامیابی سے کی جا چکی ہیں، جو ایک قابلِ فخر کارنامہ ہے۔

اس موقع پر خرم دستگیر خان نے عظیم انسانی جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اللہ کے حکم سے وفات کے بعد ان کا کارنیا عطیہ کیا جائے گا تاکہ نابینا افراد بھی دنیا کی روشنی دیکھ سکیں۔ انہوں نے عوام الناس سے بھی اپیل کی کہ وہ اس نیک عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

Before and After Squint surgery
18/12/2025

Before and After Squint surgery

My Cute Little Brave Patient 😍. Enjoying Like a Pendulum 🥰
09/12/2025

My Cute Little Brave Patient 😍.
Enjoying Like a Pendulum 🥰

09/12/2025

My Cute Little Brave Patient 😍.
Enjoying Like a Pendulum 🥰

میں اللہ کا شکر گزار ہوں!مجھے لاہور میں ہونے والی سالانہ نیشنل آئی کانفرنس میں لائیو سفید موتیا کی سرجری کرنے کا اعزاز م...
07/12/2025

میں اللہ کا شکر گزار ہوں!
مجھے لاہور میں ہونے والی سالانہ نیشنل آئی کانفرنس میں لائیو سفید موتیا کی سرجری کرنے کا اعزاز ملا،
اور اس سرجری کو سب نے براہِ راست دیکھا۔
اپنے ادارے کی نمائندگی کرنا اور ملک بھر سے آئے ہوئے ساتھیوں کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کرنا میرے لیے فخر کا لمحہ تھا۔
اس شاندار موقع پر میں دل سے شکر گزار ہو

Address

Major Eye Clinic Sethi Plaza GT Road
Chah Gujranwala
5220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Irfan Qayyum Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Irfan Qayyum Malik:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram