Mumtaz Dk Herbal Store

Mumtaz Dk Herbal Store good Health

السلام علیکم  کیا آپ کو بالوں کا کوئی مسئلہ ہے؟ کیا آپ کے بال گرتے ہیں  یا کمزور ہے  یا  زیادہ لمبے نہیں ہو رہے  یا گنج ...
13/02/2023

السلام علیکم

کیا آپ کو بالوں کا کوئی مسئلہ ہے؟
کیا آپ کے بال گرتے ہیں یا کمزور ہے یا زیادہ لمبے نہیں ہو رہے یا گنج پن ہو گیا ہے؟
اس کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ جیسے کہ۔۔۔۔
سر میں خشکی سکری ہو نا۔
دماغی کمزوری کی وجہ سے بھی ۔
ڈپریشن کی وجہ سے بھی۔
پانی خارا جس سے آپ سر کو دھوتے ہیں۔
سرکی جلد کی مناسب صفائی نہ ہونا۔
یا غیر معیاری اور ایکسپائر شمپو سے سر دھو لینا۔

لیکن کوئی بھی وجہ ہو آپ فکر نہ کریں آپ کی اس مسئلہ کا حل ہمارے پاس ہے۔

گارنٹی کے ساتھ آپ کے بال گرنا بند ہو جائیں گے لمبے اور مضبوط بھی ہوں گے۔
تو دیر کس بات کی ابھی ہماری ٹیم سے رابطہ کریں ۔
Does your hair fall stronges it weak or not growing back or is it bald?
There are several reasons for this. Such as
Do you have dry scalp?
Also due to mental weakness.
Also due to depression.
The water you use to wash your head.
Vinegar is not properly cleansing the skin.
Or washing your head with substandard and expired shampoo.

But whatever the reason, don't worry, we have a solution for your problem.

Guaranteed your hair will stop falling out and grow longer and stronger
Contact. Whatsapp 03006620659

السلام علیکم۔  کیا آپ کو جوڑوں یا پٹھوں کا درد ہے ؟  کیا آپ کو جوڑوں یا پٹھوں کا  درد عام طور پر رہتا ہے یا رات کے ٹائم؟...
22/12/2022

السلام علیکم۔

کیا آپ کو جوڑوں یا پٹھوں کا درد ہے ؟
کیا آپ کو جوڑوں یا پٹھوں کا درد عام طور پر رہتا ہے یا رات کے ٹائم؟
گھٹنے یا کلائی یا کندھے کے جوڑ یا کہنی کا جوڑ یا ریڈ کی ہڈی ، ٹخنے میں درد
یا پھر آپ کے جوڑوں میں سوجن ہو جاتی ہے؟

پٹھوں کا کھچاؤ یا پٹھوں کا درد ہوتا ہو؟
کسی پرانی چوٹ کی وجہ سے پٹھوں یا جوڑوں میں درد ہو۔
یورک ایسڈ یا گنٹھیا کا مسئلہ ہو؟
جوڑوں یا پٹھوں کا کوئی بھی مسئلہ ہو۔
انشاءاللہ ٹھیک ہو جائے گا۔
اس کا مکمل علاج بھی ہے۔ بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے۔ آپ پریشان نہ ہوں
آپ ہم سے رابطہ کریں۔
Do you have joint or muscle pain?
Do you have joint or muscle pain usually or at night time?
Knee or wrist or shoulder joint or elbow joint or radi bone, ankle pain
Or your joints become inflamed?

Have muscle cramps or muscle pain?
Muscle or joint pain due to an old injury.
Uric acid or gout problem?
Any joint or muscle problem.
Inshallah it will be fine.
It also has a complete cure. Without any side effects. Don't worry.
You contact us.
03006620659

السلام علیکم ۔ دماغی کمزوری۔  (Brain weakness) کیا یہ آپ کو ہے یا آپ کے بچوں کو۔ دماغی کمزوری  آج کل ہر انسان میں عام طو...
10/08/2022

السلام علیکم ۔

دماغی کمزوری۔ (Brain weakness)

کیا یہ آپ کو ہے یا آپ کے بچوں کو۔
دماغی کمزوری آج کل ہر انسان میں عام طور پر پائی جاتی ہے۔
لیکن ہم اس کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیتے اور ہم کئی بار بہت نقصان اٹھاتے ہیں اس وجہ سے۔

بچے پڑھائی میں محنت کرتے ہیں سب کچھ یاد کرنے کے باوجود کئی بار بھول جاتے ہیں یا اسے عام طور پر کہہ لیں۔
ماں باپ کی خواہش ہوتی ہے کہ میرا بچہ زیادہ پڑھے محنت کرے اور نام روشن کریں لیکن وہ آپ کی امیدوں پر نہیں اتر پاتا اسے یاد کیا سب بھول جاتا ہے۔

عام طور پر آپ گھر کے کام بھول جاتے ہیں۔
جیسا کہ اس کی نشانیاں یہ بھی ہیں۔

پٹھوں کی طاقت کا نقصان۔
سر درد۔
سر درد جو طویل عرصے تک جاری رہتا ہے۔
یاداشت کھونا.
بے حسی یا ٹنگلنگ کا احساس۔
پٹھوں کی سختی.
کمر درد.
جھٹکے یا دورے۔
یہ سب بھی دماغی کمزوری (brain weakness) کی علامتیں ہیں۔
آپ پریشان نہ ہوں ہمارے پاس اس کا علاج ہے۔
ہم آپ کو ڈائٹ بتائیں گے اور ہربل میڈیسن دیں گے جس کا کوئی نقصان نہیں ہوگا اور آپ کو جلد سے جلد دماغی طاقت دے گی۔

تو بنا سوچیں ہم سے فوری رابطہ کریں۔
شکریہ اللہ حافظ۔۔۔
03006620659 whatsapp

السلام علیکم کیا آپ کو بہت جلدی  تھکاوٹ (Fatigue )ہوتی ہے؟  کیا آپ پڑھائی کرتے ہوئے ذہنی یا جسمانی طور پر بہت جلد تھک جا...
24/07/2022

السلام علیکم
کیا آپ کو بہت جلدی تھکاوٹ (Fatigue )ہوتی ہے؟

کیا آپ پڑھائی کرتے ہوئے ذہنی یا جسمانی طور پر بہت جلد تھک جاتے ہیں ہے؟

کیا آپ آفس میں بیٹھ کر جسمانی یا ذہنی طور پر تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں؟

کیا آپ کاروبار کرنے کے دوران جسمانی اور ذہنی طور پر تھک جاتے ہیں؟

کیا آپ کو پورا دن نیند آتی رہتی ہے؟

تو پریشان کیوں ہوتے ہو؟
ہمارے پاس آپ کے اس مسئلہ کا حل ہے ۔
فوری طور پر ہم سے رابطہ کریں ہماری ٹیم آپ کو اچھے مشورے اور اچھی غذا کے بارے میں بتائے گی۔

ایسی دوائی جو آپ کو پورا دن تروتازہ رکھیں اور تھکنے نہ دے آپ اپنی لائف کو خوب انجوائے کریں اور خوش رہیں۔❤️

حج مبارک۔۔ لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَ...
08/07/2022

حج مبارک۔۔
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ۔

25/06/2022
07/06/2022
10/03/2022

Address

Chak Jhumra

Telephone

+923006620659

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mumtaz Dk Herbal Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category