29/03/2026
اب آپ کے شہر میں جدید لیپروسکوپک اور جنرل سرجری کی تمام سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے دستیاب ہیں۔
ماہر جنرل سرجن پروفیسر ڈاکٹر ناصر بخیار کی زیر نگرانی ہر قسم کے مسائل جیسے اپینڈکس، ہرنیا، پتہ، معدہ و آنتوں کے امراض، بواسیر، فسٹولا اور دیگر جراحی مسائل کا محفوظ اور جدید علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔
ہماری اولین ترجیح مریض کی صحت، آرام اور بہترین علاج ہے۔ جدید مشینری، تجربہ کار ڈاکٹرز اور 24/7 ایمرجنسی سروس کے ساتھ ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔
📍 وزٹ کریں: عبیر سعید میموریل ہسپتال
📞 رابطہ نمبر: 0945761511