Roshni Eye Care clinic & Optical shop

Roshni Eye Care clinic & Optical shop 𝙏𝙝𝙚 𝙥𝙧𝙤𝙛𝙚𝙨𝙨𝙞𝙤𝙣𝙖𝙡 𝙀𝙮𝙚 𝙃𝙤𝙨𝙥𝙞𝙩𝙖𝙡 𝙛𝙤𝙧 𝙗𝙚𝙨𝙩 𝙀𝙮𝙚 𝘾𝙖𝙧𝙚 👁👀

14 August🇵🇰
13/08/2025

14 August🇵🇰

آشوب چشم  ایک متعدی آنکھوں کی بیماری ہے جو گرم اور مرطوب موسم میں پھیلتی ہے۔ علامات: آنکھوں میں سرخی، جلن، خارش، چبھن او...
12/08/2025

آشوب چشم ایک متعدی آنکھوں کی بیماری ہے جو گرم اور مرطوب موسم میں پھیلتی ہے۔
علامات:
آنکھوں میں سرخی، جلن، خارش، چبھن اور سوزش۔
متاثرہ آنکھ سے پانی کا اخراج۔
احتیاطی تدابیر:
متاثرہ افراد کو سکول، دفاتر اور پر ہجوم مقامات پر جانے سے گریز کرنا چاہیے۔
متاثرہ شخص کو باہر جاتے وقت کالا چشمہ پہننا چاہیے اور سر کو ڈھانپنا چاہیے۔
متاثرہ شخص کے زیر استعمال کپڑے، تولیہ اور چادریں علیحدہ رکھیں۔
آنکھوں کو تیز دھوپ، دھوئیں اور گرد و غبار سے محفوظ رکھیں۔
صاف اور خشک کپڑے پہنیں اور ذاتی صفائی کا خیال رکھیں۔

08/08/2025

Eye surgeon
Dr ihsan Ali
Tahsil road chakdara.......

اب جدید آئی سرجری کی سہولت آپ کے اپنے شہر چکدرہ میں! ڈاکٹر احسان علی ایک قابل، تجربہ کار اور فیلڈ میں ماہر آئی سرجن ہیں ...
31/07/2025

اب جدید آئی سرجری کی سہولت آپ کے اپنے شہر چکدرہ میں!
ڈاکٹر احسان علی ایک قابل، تجربہ کار اور فیلڈ میں ماہر آئی سرجن ہیں جو اب روشنی آئی کئیر کلینک چکدرہ میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

روشنی آئی ہسپتال ایک جدید اور مکمل سہولیات سے آراستہ ہسپتال ہے جہاں آنکھوں کے مریضوں کو تشخیص سے لے کر علاج تک تمام سہول...
24/07/2025

روشنی آئی ہسپتال ایک جدید اور مکمل سہولیات سے آراستہ ہسپتال ہے جہاں آنکھوں کے مریضوں کو تشخیص سے لے کر علاج تک تمام سہولیات میسر ہیں۔ ریفریکشن، ڈائیگنوسٹک ٹیسٹ، آپٹیکو، فارمیسی، لیبارٹری اور جدید ترین آپریشن تھیٹر سمیت ہر سہولت ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں کی جاتی ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ ہر مریض کو بہترین علاج، آرام دہ ماحول اور فوری سہولت فراہم کی جائے تاکہ وہ اپنی بینائی کی مکمل صحت بحال کر سکے۔

روشنی آئی ہسپتال میں جدید آنکھوں کا علاجماہر ڈاکٹرز، جدید مشینری اور بہترین نگہداشتآپ کی بینائی — ہماری اولین ترجیح     ...
20/06/2025

روشنی آئی ہسپتال میں جدید آنکھوں کا علاج
ماہر ڈاکٹرز، جدید مشینری اور بہترین نگہداشت

آپ کی بینائی — ہماری اولین ترجیح

   ゚viralシfypシ゚viralシalシ   👁‍🗨👁👓👀
07/06/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ 👁‍🗨👁👓👀

اب جدید آئی سرجری کی سہولت آپ کے اپنے شہر چکدرہ میں! ڈاکٹر احسان علی ایک قابل، تجربہ کار اور فیلڈ میں ماہر آئی سرجن ہیں ...
20/05/2025

اب جدید آئی سرجری کی سہولت آپ کے اپنے شہر چکدرہ میں!
ڈاکٹر احسان علی ایک قابل، تجربہ کار اور فیلڈ میں ماہر آئی سرجن ہیں جو اب روشنی آئی کیئر کلینک چکدرہ میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
0344.8000871
0346.9473813

اب جدید آئی سرجری کی سہولت آپ کے اپنے شہر چکدرہ میں! ڈاکٹر احسان علی ایک قابل، تجربہ کار اور فیلڈ میں ماہر آئی سرجن ہیں ...
22/04/2025

اب جدید آئی سرجری کی سہولت آپ کے اپنے شہر چکدرہ میں!
ڈاکٹر احسان علی ایک قابل، تجربہ کار اور فیلڈ میں ماہر آئی سرجن ہیں جو اب روشنی آئی کئیر کلینک چکدرہ میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
03448000871
03469473813

Eid Mubarak to All Muslims
30/03/2025

Eid Mubarak to All Muslims

𝑨𝑳𝑯𝑨𝑴𝑫𝑼𝑳𝑰𝑳𝑳𝑨𝑯 𝑵𝒆𝒘 𝑩𝒓𝒂𝒏𝒄𝒉 𝒂𝒕 𝑴𝒂𝒍𝒂𝒌𝒂𝒏𝒅 𝑫𝒐𝒄𝒕𝒐𝒓 𝑯𝒐𝒔𝒑𝒊𝒕𝒂𝒍 𝑶𝒑𝒑𝒐𝒔𝒊𝒕𝒆 𝑺𝒉𝒆𝒍𝒍 𝑷𝒆𝒕𝒓𝒐𝒍 𝑷𝒖𝒎𝒑 𝑩𝒂𝒕𝒌𝒉𝒆𝒍𝒂  For The appointment any Doctor...
30/12/2024

𝑨𝑳𝑯𝑨𝑴𝑫𝑼𝑳𝑰𝑳𝑳𝑨𝑯 𝑵𝒆𝒘 𝑩𝒓𝒂𝒏𝒄𝒉 𝒂𝒕 𝑴𝒂𝒍𝒂𝒌𝒂𝒏𝒅 𝑫𝒐𝒄𝒕𝒐𝒓 𝑯𝒐𝒔𝒑𝒊𝒕𝒂𝒍 𝑶𝒑𝒑𝒐𝒔𝒊𝒕𝒆 𝑺𝒉𝒆𝒍𝒍 𝑷𝒆𝒕𝒓𝒐𝒍 𝑷𝒖𝒎𝒑 𝑩𝒂𝒕𝒌𝒉𝒆𝒍𝒂
For The appointment any Doctor contact us....
Zaid optical shop.. 👀👁
🤲 03425000310 🤲

25/12/2024

روشنی آئی کیئر کلینک چکدرہ تحصیل روڈ نزد دفتر مسجد چکدرہ۔۔
Catract surgery..

Address

Chakdara Tehil Road Near THQ Hospital Chakdara
Chakdara

Telephone

+923448000871

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roshni Eye Care clinic & Optical shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Roshni Eye Care clinic & Optical shop:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram