Haider International Hospital ChakDara

Haider International Hospital ChakDara Taking Health Care To The Next Level ! Our Aim Is To Provide The Best quality Of Treatments In your City Chakdara! Inshallah We'll Try OUR Best !

22/02/2025

AL-SHIFA MEDICAL CENTER TAZAGRAM

31/12/2024

اللہ سب کے گھر والوں کو نئے سال میں خوشحالی، اچھی صحت اور خوشیوں سے نوازے۔ دعا ہے کہ آپ سب اور آپ سب کے خاندان کا نیا سال 2025 خوش اور صحت مند ہو!

لبوں پہ دعا ھے سدا یہ خدا سے
سلامت رھے وطن ہر اک بلا سے

الہی رحمتوں کی ہر جا جھڑی ہو
راہ زندگی کی نہ کوئی کڑی ہو

رہیں سب رنج و غم سدا اب پرے ہی
عدو کے عزائم رہ جائیں دھرے ہی.

06/08/2024

روزانہ کی بنیاد پر ڈاکٹر ریاض اختر اور لیڈی ڈاکٹر گل ابزہ اختر صبح 8:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک اور دوپہر 4:00 بجے سے شام 9:00 بجے تک مریضوں کے چیک اپ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
الشفاء میڈیکل سنٹر تازہ گرام ضلع دیر لوئر.
رابطہ نمبر- 03478484633 /03459409613.

السلام علیکم! تمام عالم اسلام اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عید الاضحی کی خوشیوں بھری مبارکباد۔اللہ تعالیٰ آپ کی قربا...
17/06/2024

السلام علیکم! تمام عالم اسلام اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عید الاضحی کی خوشیوں بھری مبارکباد۔اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور آپ کو اور آپ کے خاندان کو خوشیوں، امن اور برکتوں سے نوازے۔ دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لئے خوشیوں اور محبتوں کا پیغام لے کر آئے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک خداداد پاکستان کو امن کا گہوارہ بنادیں امین ثم آمین.

ڈاکٹر ریاض اختر .
الشفاء ہسپتال تازہ گرام.

Eid Ul Adha Mubarak
17/06/2024

Eid Ul Adha Mubarak

Al Shifa Hospital Shalambaba Chowk Jango Tazagram Dir lower.
28/05/2024

Al Shifa Hospital Shalambaba Chowk Jango Tazagram Dir lower.

روزانہ کی بنیاد پر ڈاکٹر ریاض اختر اور لیڈی ڈاکٹر گل ابزہ اختر صبح 8:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک اور دوپہر 2:30 بجے سے ش...
05/05/2024

روزانہ کی بنیاد پر ڈاکٹر ریاض اختر
اور لیڈی ڈاکٹر گل ابزہ اختر
صبح 8:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک اور دوپہر 2:30 بجے سے شام 10:00 بجے تک مریضوں کے چیک اپ کے لیے دستیاب ہوں گی۔
الشفاء میڈیکل سنٹر شاہ عالم بابا چوک جنگو تازہ گرام ضلع دیر لوئر.
الٹراساؤنڈ اور ہر قسم کے لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولیات دستیاب ہیں۔
رابطہ نمبر- 03478484633 / 03459409613.

تمام عالم اسلام اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔اللہ تعالیٰ ہمارے ملک خداداد پاکستان کو ام...
09/04/2024

تمام عالم اسلام اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔اللہ تعالیٰ ہمارے ملک خداداد پاکستان کو امن کا گہوارہ بنادیں امین ثم آمین

Address

Shah Alam Baba Chwak Jango Tazagram District Dir Lower
Chakdara
23140

Telephone

+923478484633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider International Hospital ChakDara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Haider International Hospital ChakDara:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category