
22/05/2021
*گلے ک سوزش*
گلا ہمارے جسم کا وہ عضو ہے جس سے گزر کر کھانے پینے کی تمام چیزیں معدے میں جاتی ہیں ۔اگر اس میں کوئی مسئلہ پیدا ہو جائے تو کافی تکلیف کا سامنہ کرنا پڑتا ہے ۔تکنیکی زبان میں گلے کو فیرنکس کہتے ہیں اور اس میں سوزش ہو جائے تو اسے فیرنجائٹس( Pharyngitis) کہا جاتا ہے۔