18/06/2024
اسلام و علیکم
عید الاضحیٰ مبارک۔
عید الاضحیٰ کے اس مبارک اور پُر مسرت موقع پر آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ تعالٰی سے دست دعا ہوں کہ اللہ تعالی ہماری اور آپ سب کی قربانیوں کو،اور عبادات کو شرف قبولیت سے نوازے. آمین
خاور شہزاد فارمانیٹ ورک چکوال