Govt. Special Education Centre Kallar Kahar

Govt. Special Education Centre Kallar Kahar Welcome to a special place where we meet the unique needs of the children with different abilities.

Oct 11, 2024"International Day of the Girl Child"is celebrated at Govt. Special Education Centre Kallar Kahar
11/10/2024

Oct 11, 2024

"International Day of the Girl Child"
is celebrated at Govt. Special Education Centre Kallar Kahar

وزیر اعلیٰ پنجاب  کی ہمت کارڈ کے ذریعے 15 ستمبر تک ادائیگی شروع کرنے کی ہدایتپنجاب ہمت کارڈ/ محکمہ سوشل ویلفیئر اور بنک ...
28/08/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہمت کارڈ کے ذریعے 15 ستمبر تک ادائیگی شروع کرنے کی ہدایت

پنجاب ہمت کارڈ/ محکمہ سوشل ویلفیئر اور بنک آف پنجاب کے درمیان ایم او یو پر دستخط

بنک آف پنجاب 65 ہزار سپیشل افراد کو اے ٹی ایم کارڈ جاری کرے گا

پنجاب بھر میں سپیشل افراد کو ہمت کارڈ کے ذریعے ہر سہ ماہی میں 10500 روپے ادا کئے جائیںگے

پہلے مرحلے میں 40 ہزار اور دوسرے مرحلے میں 25 ہزار افراد کو ہمت کارڈ جاری ہونگے

مستحق خصوصی افراد کے لئے ہمت کارڈ میں خواتین کے لئے 30 فیصد کوٹہ مختص

مستحق خصوصی افراد کی معاونت کے لئے مخصوص ہیلپ لائن 1312 بھی قائم

27/05/2024
ادارہ ہٰذا کے سائیکالوجیسٹ اور ہر دل عزیز شخصیت ڈاکٹر منصور جمال (مرحوم) کو ہم سے بچھڑے 4 سال بیت گئے.اللہ تعالیٰ آپ کو ...
22/04/2024

ادارہ ہٰذا کے سائیکالوجیسٹ اور ہر دل عزیز شخصیت ڈاکٹر منصور جمال (مرحوم) کو ہم سے بچھڑے 4 سال بیت گئے.
اللہ تعالیٰ آپ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے. آمین

آج مورخہ 30 مارچ 2024 بروز ہفتہ گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر کلر کہار میں سالانہ رزلٹ کی  تقریب کا انعقاد کیا گیا. اس تق...
30/03/2024

آج مورخہ 30 مارچ 2024 بروز ہفتہ گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر کلر کہار میں سالانہ رزلٹ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا.

اس تقریب کی مہمان خصوصی انچارج ہیڈمسٹریس مس نغمہ برکت (ایس ایس ای ٹی وی آئی) تھی.

اس کے علاوہ کمپیئرنگ کے فرائض مس نمرہ عابد (ایس ایس ای ٹی ایچ آئی) نے سر انجام دیے ان کے ساتھ مسٹر محمد سلمان قاسم (جی ایس ای ٹی ایم سی) اور مس حناء محمود (جی ایس ای ٹی پی ڈی) نے بچوں کے انعامات ترتیب دیے.

گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کلر کہار میں زیرِ تعلیم اسپیشل بچے جن میں قوت سماعت سے محروم بچے، ذہنی پسماندگی والے بچے، قوت بصارت سے محروم بچے، جسمانی معذور بچے، اور سلور لرنر بچیوں میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے.

اس کے علاوہ اساتذہ نے بہت کاوش سے ان بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے بھی انعامات کا اہتمام کیا جنہوں نے پوزیشن نہیں لی تھی تا کہ ان کی بھی حوصلہ افزائی ہو سکے.

آج کی تقریب تمام ٹیچنگ و نان ٹیچنگ عملے کی مشترکہ کاوشوں سے منعقد ہوئی جنہوں نے سال بھر انتھک محنت اور خوب لگن سے بچوں کی تعلیم و تربیت پر کام کیا.

گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر کلرکہار تمام سٹاف بشمول ٹیچنگ و نان ٹیچنگ کی انتھک محنت اور کاوشوں کے اعتراف میں ان کو زبردست خراج تحسین پیش کرتا ہے.

پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

سپورٹس گالہ ڈسٹرکٹ چکوال:)-آج مورخہ 24-10-2023 بروز منگل گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر کلرکہار نے ڈسٹرکٹ سپورٹس گالہ چکوا...
24/10/2023

سپورٹس گالہ ڈسٹرکٹ چکوال:)-
آج مورخہ 24-10-2023 بروز منگل گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر کلرکہار نے ڈسٹرکٹ سپورٹس گالہ چکوال میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ڈویژن لیول کے مقابلوں کے لیے کوالیفائی کر لیا. جیتنے والے تمام طلبہ و اساتذۂ اکرام کو ڈھیروں مبارک باد اور ڈویژن لیول کے لیے نیک خواہشات.

6 ستمبر 2023 بسلسلہ یومِ دفاعِ پاکستان آج گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کلر کہار کے سٹوڈنٹس اور جملہ اسٹاف نے ملی جوش و جز...
06/09/2023

6 ستمبر 2023 بسلسلہ یومِ دفاعِ پاکستان آج گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کلر کہار کے سٹوڈنٹس اور جملہ اسٹاف نے ملی جوش و جزبے سے منایا گیا.
اس موقع پر بچوں نے ملی نغمے پیش کیے اور وطن عزیز کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے دعا کی اور کیک بھی کاٹا گیا.

5th Feb, 2023"Kashmir Solidarity Day"We stand with the Innocent Peoples of "Indian Illegal Occupied Jammu & Kashmir"
05/02/2023

5th Feb, 2023
"Kashmir Solidarity Day"

We stand with the Innocent Peoples of "Indian Illegal Occupied Jammu & Kashmir"

مخترم والدین!آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بسلسلہ تعطیلات موسمِ سرما گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر کلرکہار ضلع چکوالمورخہ 202...
16/12/2022

مخترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بسلسلہ تعطیلات موسمِ سرما گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر کلرکہار ضلع چکوال
مورخہ 2022-12-24 تا 2022-12-31 بند رہے گا.

شکریہ

03/12/2022

3rd December, 2022
International Day for Persons with Different Abilities.

مخترم والدین!آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محکمہ اسپیشل ایجوکیشن کی ہدایات کے مطابق پنجاب بھر کے اسپیشل ایجوکیشن اداروں کے ا...
17/10/2022

مخترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محکمہ اسپیشل ایجوکیشن کی ہدایات کے مطابق پنجاب بھر کے اسپیشل ایجوکیشن اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں.
لہٰذا مورخہ 2022-10-17 سے "گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سنٹر کلرکہار" کے اوقات صبح 8:30 سے دوپہر 1:30 تک ہوں گے.
شکریہ

Address

Govt. Special Education Centre Kallar Kahar
Chakwal

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923377676101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Special Education Centre Kallar Kahar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Govt. Special Education Centre Kallar Kahar:

Share