21/04/2026
🚩 🚩
:- مخدوم محمود مستوار قلندر
محبت مشن انٹرنیشنل خانپور(چکوال) کے زیرِ اہتمام محفلِ نعت بمقام مخدومی ہاوس سابقہ ناظم محبت مشن انٹرنیشنل جناب سعید احمد مخدومی کے گھر میں منعقد کی گئی۔