Shahzad Homeo Clinic Chakwal

Shahzad Homeo Clinic Chakwal We Provide You With Outstanding Quality Of Medicine With Trust Of Safety And Effcacy

09/08/2024
27/07/2024

🌿 Boost Your Energy Aletris Far Mother Tincture! 🌿
Perfect for combating weakness and tiredness, especially in females. Ideal for:
✨ Benefits:
• 👩‍🦰 Uterine tonic: Strengthens uterine muscles
• 🌸 Menstrual relief: Eases irregular or painful periods
• 💪 General tonic: Enhances vitality and strength
• 🤱 Postpartum aid: Supports recovery after childbirth
💡 Additional Benefits:
• 🍽️ Improves appetite
• ⚡ Increases energy levels
• 💤 Reduces fatigue and exhaustion
• 🌿 Enhances digestion
• 🤕 Relieves abdominal pain and flatulence
• 🤸‍♀️ Eases joint and muscle pain
• 💃 Treats menstrual disorders, diarrhoea, and constipation
• 🌟 Helps in treating weakness of re**um

03/08/2023

یک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ کام اور آرام کے دنوں کے درمیان سونے کی عادات میں معمولی فرق ہماری آنتوں میں موجود بیکٹیریا میں غیر صحت بخش تبدیلیوں کا باعث بن سکتا ہے۔

برطانیہ کے محققین نے پایا کہ یہ جزوی طور پر ’سماجی جیٹ لیگ‘ والے لوگوں کا تھوڑی سی غیر میعاری غذا لینے کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔

ہفتے کے اختتام کے مقابلے میں ہفتے کے دوران بہت مختلف اوقات میں سونے اور جاگنے کو ’سماجی جیٹ لیگ‘ کہا جاتا ہے۔

بہت زیادہ خلل والی نیند خاص طور پر شفٹ والی ملازمت کرنا صحت پر منفی اثرات کے لیے جانے جاتے ہیں۔

سونے کے اوقات اور جاگنے کے اوقات کو یکساں رکھنا اور متوازن غذا کھانے سے بیماری کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

کنگز کالج لندن کے سائنسدانوں کی طرف سے تقریباً 1000 بالغ افراد کے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ ایک عام ہفتے کے دوران آپ کی رات کی نیند کے درمیانی نقطہ میں 90 منٹ کا فرق بھی انسانی آنتوں میں پائے جانے والے بیکٹیریا کی اقسام کو متاثر کر سکتا ہے۔

آپ کے نظام انہضام میں بیکٹیریا کی مختلف اقسام کا ہونا اہم ہے۔ ایک قسم کے بیکٹیریا دوسری قسم سے بہتر ہوتے ہیں لیکن صحیح مرکب حاصل کرنا متعدد بیماریوں کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔

مواد پر جائیں
ڈرامہ کوئین
ڈرامہ کوئین
’ڈرامہ کوئین‘ پوڈکاسٹ میں سنیے وہ باتیں جنہیں کسی کے ساتھ بانٹنے نہیں دیا جاتا

قسطیں
مواد پر جائیں
اس تحقیق کی مصنفہ اور ہیلتھ سائنس کمپنی زوای کی سائنسدان کیٹ برمنگھم نے کہا کہ ’(سوشل جیٹ لیگ) مائیکرو بائیوٹا کی اقسام کی حوصلہ افزائی کر سکتا ہے جن کا آپ کی صحت پر منفی اثر ہو سکتا ہے۔‘

تحقیق کے مطابق یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ سوشل جیٹ لیگ برطانیہ کی 40 فیصد سے زیادہ آبادی کو متاثر کرتا ہے۔ یہ نوعمر اور نوجوان بالغوں میں سب سے زیادہ عام ہے۔ پھر ہماری عمر کے ساتھ ساتھ یہ کم ہو جاتا ہے۔

یورپی جرنل آف نیوٹریشن میں چھپنے والی اس تحقیق میں حصہ لینے والوں کی نیند اور خون کا تجزیہ کیا گیا۔ پاخانے کے نمونے جمع کیے گئے اور ایک سوالنامے کا استعمال کر کے جو کچھ انھوں نے کھایا، اسے ریکارڈ کیا۔

جن لوگوں کو سوشل جیٹ لیگ ہوتا تھا وہ 16 فیصد تھے۔ وہ لوگ آلو سے بھری غذا کھانے کا زیادہ امکان رکھتے تھے بشمول چپس اور میٹھے مشروبات۔ یہ افراد پھل اور میوے کم کھاتے تھے۔

گذشتہ تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ سوشل جیٹ لیگ والے لوگ زیادہ مستقل سونے کے اوقات والے افراد کے مقابلے میں کم فائبر کھاتے ہیں۔

دیگر مطالعات سے پتا چلا کہ سوشل جیٹ لیگ وزن میں اضافے، بیماری اور ذہنی تھکاوٹ سے منسلک ہے۔

ڈاکٹر کیٹ برمنگھم کا کہنا ہے کہ ’غیر معیاری نیند کھانے کے انتخاب کو متاثر کرتی ہے۔ لوگوں کو زیادہ کاربوہائیڈریٹ یا میٹھے کھانے کھانے کا دل کرتا ہے۔‘

29/07/2023

گردوں میں پتھری کا ہومیوپیتھی میں شافی علاج موجود ہے

29/07/2023

بواسیرایک ایسی حالت ہےجس میں ریکٹم کے نچلے حصے میں رگیں سوج جاتی ہیں جسکی وجہ سے مقعد میں درد، جلن، اور مقعد کے ارد گرد خارش کے احساس ہوتاہے-عمومأ بواسیردوطرح کی ھوسکتی ہے ،اندرونی بواسیر( مقعد کے اندر) یا بیرونی بواسیر (مقعد کے ارد گردباہرکی طرف) علامات ظاہر ہو سکتی ہیں۔
لہننگ لیبارٹریزفرانس کیL-103 ایک طاقتور ہومیوپیتھک دوا ہے جو مختلف قسم کی بواسیر،مقعد کی فشرز سے منسلک درد، اوربواسیر سے ہونے والےجلندار درد کے علاج میں اپنی تاثیر کے لیۓ جانی جاتی ہے۔خونی بواسیرکی صورت میں خون بہنے کو بھی کنٹرول کرتا ہے-غلط طرز زندگی اورغیرصحت بخش غذا کھانے والےاکثرافراد قبض اورپھربواسیر کا شکار ہوجاتے ہیں- خشک، سخت پاخانہ کے ساتھ قبض میں مبتلا افراد کو راحت فراہم کرتے ہیں-

03/05/2023

تحقیقات کے مطابق ذیابیطس، دل کے دورے، بے خوابی اور ڈیمنشیا جیسی بیماریوں کا سبب بن کر تنہائی قبل از وقت موت کے خطرے کو تقریباً 30 فیصد تک بڑھاتی ہے۔

5 Best Homeopathic Remedies for Gall Stones and Gall Bladder pain
27/04/2023

5 Best Homeopathic Remedies for Gall Stones and Gall Bladder pain

24/04/2023

نامردی (ہومیوپیتھی)
یہ علاج مفید ہو سکتا ہے اگر مرد کے کئی سالوں تک شدید اور متواتر جنسی سرگرمی کی زندگی گزارنے کے بعد نامردی کے مسائل پیدا ہوں۔ جننانگوں میں سردی کا احساس Agnus castus کے لیے ایک مضبوط اشارہ ہے۔ جن لوگوں کو اس علاج کی ضرورت ہوتی ہے وہ اکثر اپنی صحت اور صلاحیتوں میں کمی کے بارے میں بہت فکر مند رہتے ہیں، اور انہیں یادداشت اور ارتکاز میں دشواری ہو سکتی ہے۔

22/04/2023

Eid Mubarak

Top 5 Natural Homeopathic Remedies for Fatty Liver
16/04/2023

Top 5 Natural Homeopathic Remedies for Fatty Liver

Top 5 Homeopathic Medicines For Low S***m Count
13/04/2023

Top 5 Homeopathic Medicines For Low S***m Count

Homeopathic Remedies for Epilepsy
11/04/2023

Homeopathic Remedies for Epilepsy

Address

Hospital Road
Chakwal

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

0543553749

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Homeo Clinic Chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category