05/10/2024
شوگر کا فطری علاج
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
شوگر کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ شوگر جس شخص کو ہو گئی اب موت تک اسے دوائی کھانی پڑے گی یہ بات کس حد تک ٹھیک ہے اسی متعلق آپ کو بتانے جا رہا ہوں
اللہ تبارک و تعالی نے ایسی کوئی بیماری نہیں اتاری کہ جس کا علاج موجود نہ ہو اور علاج معالجے کے بارے میں یہ یاد رکھیے گا کہ علاج کا مطلب مریض کی ان علامات کو رفع کرنا ہے جن کی وجہ سے وہ پریشان ہے یعنی یوں کہہ لیجیے کہ جن علامات کو وہ مرض بیماری سمجھ رہا ہے ان علامات کو درست علاج کر کے ٹھیک کرنا ہے اور ایک طبیب کا کام ہے کہ مریض کی صحت کی حفاظت کرے اور اگر کوئی مرض اسے ہو جاتا ہے تو اسے غذا دوا اور اس کے ارد گرد ماحول کو درست کر کے صحت کی بہترین حالتوں کی طرف لوٹائے
جب میں یہ بات لوگوں کے منہ سے سنتا ہوں کہ شوگر کا مریض اور بلڈ پریشر کا مریض موت تک دوائی کھائے گا تو مجھے ایک دم سے نشہ کرنے والے یاد آ جاتے ہیں جو ایک دفعہ نشہ کی لت میں مبتلا ہو جائیں تو موت تک وہ نشہ چھوڑنے کی کوشش میں رہتے ہیں مثال کے طور پر اگر آپ کسی نسوار رکھنے والے کو یہ کہیں کہ نسوار چھوڑ دو وہ یہی کہے گا کہ یہ مجھ سے نہیں چھوڑی جاتی اور اگر میں یہ چھوڑتا ہوں تو میرے جسم میں دردیں ہوتی ہیں خاص کر سر میں درد ہوتی ہے مجھے گھبراہٹ ہوتی ہے مجھے نیند نہیں آتی میرا جسم ٹوٹنے لگتا ہے میرا کوئی چیز کھانے کو دل نہیں کرتا اسی طرح اگر آپ شوگر یا بلڈ پریشر کے مریض کو بولیں کہ آپ گولی چھوڑ دو یا ڈپریشن کا مریض جب دوائی کھا رہا ہوتا ہے اسے کہیں کہ یہ دوائی چھوڑ دو تو وہ بولے گا کہ نہیں بھائی میں جب یہ دوائی چھوڑتا ہوں میرا جسم ٹوٹنے لگتا ہے میرے سر میں درد ہونے لگتا ہے میرے جسم میں عجیب سی کیفیات پیدا ہو جاتی ہیں۔
اب اپ مجھے بتائیں کہ ایک نشہ کرنے والے میں اور ایک اس طرح کی ادویات کھانے والے میں کیا فرق ہے؟
میرے محترم بھائیو یہ باتیں ذرا نوٹ کر لیجئے کہ دوا کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایک حد تک دوا کا استعمال کروایا جاتا ہے اس کے بعد مریض اس مرض سے نجات پا کر دوا چھوڑ کر غذا پہ منتقل ہو جاتا ہے
امید کرتا ہوں جو بات میں آپ کو سمجھانا چاہ رہا تھا کچھ حد تک آپ سمجھ گئے ہوں گے مزید یہ کہ آپ کو بتاتا چلوں کہ الحمدللہ ہمارے تجربے میں ایسے سینکڑوں مریض آئے ہیں جن کا علاج خاص کر شوگر کا علاج کروا کروا کے وہ تنگ آ چکے تھے دیسی ادویات کے استعمال سے ان کی شوگر مکمل طور پر ٹھیک ہوئی ہے بلکہ یہاں پر میں آپ کو بتاتا چلوں کہ جن کو انسولین وغیرہ لگ رہی تھی دیسی ادویات سے الحمدللہ ان کی انسولین سے جان چھوٹ گئی۔
ہم الحمدللہ دیسی ادویات سے علاج کرتے ہیں جس سے شوگر آہستہ آہستہ نارمل ہونا شروع ہو جاتی ہے اور اس کے بعد مکمل طور پر انسان صحت کی بہترین حالتوں کی طرف لوٹ آتا ہے لیکن اس بات کو مد نظر رکھیے گا کہ ہماری ادویات لینے سے پہلے یہ چیز یاد رکھیے گا کہ ہماری سب سے اہم بات یہ ہوتی ہے کہ ہم غذا پہ زور دیتے ہیں اگر آپ ہماری بتائی ہوئی پرہیز و احتیاط پہ نہیں چلتے تو پھر آپ ہماری ادویات استعمال کر کے بھی ٹھیک نہیں ہوں گے کیونکہ ہم علاج بل غذا کے قائل ہیں
اگر آپ مزید شوگر کے متعلق یا بلڈ پریشر ہائی کے متعلق جاننا چاہتے ہیں یا علاج کروانا چاہتے ہیں تو آپ ایک بار عبدالمنان دارالشفاء ہربل کلینک چکوال کا وزٹ ضرور کریں۔
جامع مسجد فاطمہ مزدلفہ ٹاؤن چکوال
ازقلم بذات خود حجامہ معالج حکیم عبدالمنان
03167566709
03347566709