Haji Ahmad Khan Clinic chakwal

Haji Ahmad Khan Clinic chakwal الحمدللہ حاجی احمد خان بواسیر کا مکمل اور کامیاب علاج کر رہے ہیں

23/11/2024

بواسیر ایک ایسا مرض ہے جس میں مریض کو بہت ساری تکلیفوں اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
یہ مرض انسان سے اس کی خوسشیاں چھین لیتا ہے اور اس کو ذہنی مریض بنا دیتا ہے۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی کا کوئی فرد بواسیر یا معدہ کی بیماری کا شکار ہے اور دوائیاں لے لے کے تھک چکا ہے تو ابھی ڈاکٹر عابد علی سے رابطہ کریں اور اس بیماری سے مکمل چھٹکارا حاصل کریں۔
بواسیر کی بہت سی اقسام ہیں جیساکہ
"خونی بواسیر" "بادی بواسیر" "نواسیر" "موہکے والی بواسیر" " فشر" "فسچولہ(ناسور،بھگندر)" شامل ہیں۔
الحمدللہ ہر طرح کی بواسیر کا بغیر آپریشن مکمل اور کامیاب علاج۔
03354813860:03473024665 فری مشورہ کریں

بواسیر کی بیماری آپ کے کام سے بھی وابسطہ ہو سکتی ہے۔ ایسی نوکریاں جس میں زیادہ تر کھڑے ہوکر کام کرنا پڑتا ہے، ایسی نوکر...
21/11/2024

بواسیر کی بیماری آپ کے کام سے بھی وابسطہ ہو سکتی ہے۔ ایسی نوکریاں جس میں زیادہ تر کھڑے ہوکر کام کرنا پڑتا ہے، ایسی نوکری والے افراد کو بواسیر کی شکایت ہوتی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ایسے لوگ جو ایک ہی جگہ بیٹھے رہتے ہیں یا بیت الخلاء میں زیادہ وقت گزارتے ہیں انہیں بھی اسی قسم کی شکایت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
آج ہی ہم سے رابطہ کریں تاکہ علاج کیا جاسکے

Hemorrhoids can also be related to your work. People with jobs that require a lot of standing work are more likely to complain of haemorrhoids. At the same time, people who sit in one place or spend a lot of time in the toilet also face the same type of complaint.
Contact us today for treatment.

For consultation contact us:
03354813860:03473024665


بواسیر کا اپریشن کروانے سے پہلے ایک دفعہ ہم سے علاج ضرور کروائیں انشاءاللہ شفا ہوگیفری مشورے کے لیے اس دیے گئے نمبر پہ و...
08/11/2024

بواسیر کا اپریشن کروانے سے پہلے ایک دفعہ ہم سے علاج ضرور کروائیں انشاءاللہ شفا ہوگی
فری مشورے کے لیے اس دیے گئے نمبر پہ واٹس ایپ کریں یا کال کریں
03473024665

خونی بواسیر ،بادی بواسیر ، بھگندر ، ناسور ، فسچولہ ، فشر ،موہکوں والی بواسیر ایک کورسبواسیر کی علامات : درد اور تکلیف کا...
26/09/2024

خونی بواسیر ،بادی بواسیر ، بھگندر ، ناسور ، فسچولہ ، فشر ،موہکوں والی بواسیر ایک کورس

بواسیر کی علامات :
درد اور تکلیف کا محسوس ہونا خاص طور پر بیٹھنے کی حالت میں
پیشاب کے دوران خون کا آنا یا شدید درد کا ہونا
پاخانے والی جگہ یا سائیڈ پر موہکے کا بن جانا
پاخانہ والی جگہ یا تھوڑے فاصلے پر زخم کا بن جانا اور اس سے ریشہ آنا
ریکٹم میں کٹ کا لگ جانا
واش روم کا استعمال کرتے وقت درد کا ہونا
ریکٹم پر سوجن کا ہوجانا
پاخانہ کرنے کے باوجود پیٹ کا صاف نہ ہونا
جسم کا پیلا پن اور کمزور ہو جانا


بغیر آپریشن کورس جس کے استعمال سے انشااللہ ہفتے میں ہی پرانی سے پرانی بواسیر کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا بواسیر کا کورس استعمال کرتے وقت فاسٹ فوڈ ، بڑا گوشت ، بادی والی چیزیں اور ایسی چیزوں کا استعمال مت کریں جس کے استعمال کرنے سے آپ کو قبض ہو ۔ موسمی پھلوں کا استعمال کثرت سے کریں ۔ اور ہمیشہ کے لئے بواسیر سے چھٹکارہ حاصل کریں
حاجی احمد خان کلینک
ایڈریس چکوال جہلم روڈ چونگی نمبر تین نزدیک ذبح خانہ
Contact. 03473024665

09/09/2024
بواسیر یا پائلز کا بغیر آپریشن شرطیہ علاج کروائیں۔ کئی سالوں سے بواسیر کے علاج کے ماہر، ڈاکٹر عابد علی احمد خان کے زیر ن...
05/09/2024

بواسیر یا پائلز کا بغیر آپریشن شرطیہ علاج کروائیں۔ کئی سالوں سے بواسیر کے علاج کے ماہر، ڈاکٹر عابد علی احمد خان کے زیر نگرانی اب چکوال شہر میں بواسیر کا شرطیہ علاج کروانے کے لئے ہمارے کلینک کا وزٹ کریں:
کلینک ایڈریس: حاجی احمد خان کلینک پرانی چونگی نمبر تین نزدیک ذبح خانہ جہلم روڈ چکوال:03354813860
03473024665

واسیر ایک ایسی مرض ہے جس میں تقریبا اب ہر بندہ مبتلا ہے اگر آپ بواسیر خونی ،بواسیر بادی ،موقعے والی بواسیر ،بھگندر ،ناسو...
05/09/2024

واسیر ایک ایسی مرض ہے جس میں تقریبا اب ہر بندہ مبتلا ہے اگر آپ بواسیر خونی ،بواسیر بادی ،موقعے والی بواسیر ،بھگندر ،ناسور،فسچولہ ۔فشر ،یا کمزوری جیسی مرض میں مبتلا ہیں یا اس کا مکمل اور کامیاب علاج چاہتے ہیں تو دئیے گئے نمبر پر کال یا واٹس ایپ کرکے فری
مشورہ حاصل کریں
ڈاکٹر عابد علی احمد خان (PILES SPECIALIST)
03354813860
03473024665

Address

حاجی احمد خان کلینک جہلم روڈ چکوال نزدیک ذبح خانہ
Chakwal
48800

Telephone

+923473024665

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Ahmad Khan Clinic chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Haji Ahmad Khan Clinic chakwal:

Videos

Share

Category