08/05/2026
دل کی صحت کو نظر انداز نہ کریں
امتیاز میڈیکل کمپلیکس چکوال میں
ماہر امراضِ قلب
ڈاکٹر محمد عامر نیاز کی جانب سے
فری چیک اپ کیمپ کا انعقاد
اگر آپ کو سینے میں درد، سانس پھولنا، دل کی دھڑکن تیز ہونا یا بلڈ پریشر جیسے مسائل ہیں تو ضرور تشریف لائیں۔
📅 17 مئی 2026
⏰ صبح 10:00 بجے
📍 امتیاز میڈیکل کمپلیکس، پنڈی روڈ چکوال
اپنی اور اپنے پیاروں کی دل کی صحت کا خیال رکھیں۔