Dar Us Salam Medical Complex Chakwal - DMC

Dar Us Salam Medical Complex Chakwal - DMC Dar Us Salam Medical Complex — DMC
A new landmark of hope, health, and healing in Chakwal.

03/03/2026

اب آپ کے شہر چکوال میں!
ماہر گائناکالوجسٹ کے زیر نگرانی
خواتین کے مسائل کا مکمل حل







24/02/2026

الحمدللہ!
دارالسلام میڈیکل کمپلیکس، چکوال میں ایک اور خوشخبری
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ماں اور نوزائیدہ بچہ دونوں مکمل طور پر خیریت سے ہیں۔

دارالسلام میڈیکل کمپلیکس میں ہم ہر ماں اور بچے کو محفوظ، معیاری اور ہمدردانہ طبی نگہداشت فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں، تاکہ ہر خاندان اعتماد، سکون اور اطمینان محسوس کرے۔

اگر آپ بھی قابلِ اعتماد، محفوظ اور معیاری میٹرنٹی سروسز کی خواہشمند ہیں تو
آئیں… دارالسلام میڈیکل کمپلیکس، چکوال
ہم ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔

📞 For Appointment:
0543-554540
0300-5475331






09/02/2026

دارالسلام میڈیکل کمپلیکس چکوال کے زیرِ اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد





دارالسلام میڈیکل کمپلیکس چکوال کے زیرِ اہتمام، ریڈو ویلفیئر ٹرسٹ بلکسر اور شعبہ خدمتِ خلق مرکزی مسلم لیگ چکوال کے تعاون ...
08/02/2026

دارالسلام میڈیکل کمپلیکس چکوال کے زیرِ اہتمام، ریڈو ویلفیئر ٹرسٹ بلکسر اور شعبہ خدمتِ خلق مرکزی مسلم لیگ چکوال کے تعاون سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جو صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک جاری رہا۔ میڈیکل کیمپ میں آنکھوں کے فری چیک اپ اور حاملہ خواتین کے لیے گائنی چیک اپ کی سہولیات فراہم کی گئیں۔
فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح دارالسلام میڈیکل کمپلیکس کے منیجنگ ڈائریکٹر کرنل (ر) عبدالقدیر اور چیئرمین دارالسلام میڈیکل کمپلیکس عبداللہ نثار اعوان نے کیا۔
کیمپ کے دوران تقریباً 300 سے زائد مرد و خواتین نے آنکھوں اور گائنی چیک اپ کی سہولیات سے استفادہ کیا۔ ماہر ڈاکٹروں کی زیرِ نگرانی مریضوں کو معیاری طبی سہولیات فراہم کی گئیں، جبکہ ضرورت کے مطابق مفت ادویات اور عینکیں بھی فراہم کی گئیں۔
فری میڈیکل کیمپ میں چکوال اور گردونواح سے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور منتظمین کی اس فلاحی کاوش کو سراہا۔





07/02/2026

اگر آپ یا آپ کے اہلِ خانہ مفت آنکھوں یا گائنی چیک اپ کی سہولت چاہتے ہیں تو یہ موقع مت گنوائیں!
دارالسلام میڈیکل کمپلیکس چکوال میں خصوصی فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے جہاں آنکھوں کا مکمل معائنہ، مستحق مریضوں کے لیے مفت آنکھوں کے آپریشن، مفت عینک، مفت ادویات، حاملہ خواتین کے لیے فری گائنی چیک اپ اور بچوں کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔

📅 8 فروری (اتوار)
⏰ صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
📍 دارالسلام میڈیکل کمپلیکس، نزد پیر لاڈلہ چوک، چکوال

📞 0321-5475331 | 0543-554540

صحت ایک نعمت ہے—خود بھی فائدہ اٹھائیں اور یہ پیغام دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔

آپ سب سے درخواست ہے کہ اس پیغام کو ضرور شیئر کریں تا کہ ضرورت مند اس سے مستفید ہو سکیں ۔۔۔شکریہ
06/02/2026

آپ سب سے درخواست ہے کہ اس پیغام کو ضرور شیئر کریں تا کہ ضرورت مند اس سے مستفید ہو سکیں ۔۔۔شکریہ





03/02/2026

📢 فری میڈیکل کیمپ

👁️ زچہ و بچہ اور آنکھوں کا چیک اَپ

✔ حاملہ خواتین کا معائنہ
✔ بچوں کا طبی معائنہ
✔ مفت ادویات
✔ آنکھوں کا مکمل چیک اَپ
✔ مفت عینکس

💠 مستحق مریضوں کے لیے آنکھوں کے آپریشن بالکل مفت

🗓 8 فروری بروز اتوار
⏰ صبح 9 بجے تا دوپہر 1 بجے

🟨 غریب اور مستحق افراد اس سہولت سے ضرور فائدہ اٹھائیں

📍 دارالسلام میڈیکل کمپلیکس، چکوال
ایڈریس: محلہ شمالی بہکڑی روڈ نزد پیر لاڈلہ چوک چکوال
📞 رابطہ:
0321-5475331
0543-554540







Dar Us Salam Medical Complex — DMC
A new landmark of hope, health, and healing in Chakwal.

29/01/2026

📢 اب آپ کے شہر چکوال میں خوشخبری!
دارالسلام میڈیکل کمپلیکس کی جانب سے
نارمل ڈیلیوری اور سی سیکشن کی معیاری سہولتیں دستیاب ہیں۔
✔ محفوظ اور جدید طبی نگہداشت
✔ ماہر ڈاکٹرز اور تربیت یافتہ اسٹاف
✔ صاف ستھرا اور پرسکون ماحول
✔ ماں اور بچے کی 24 گھنٹے مکمل دیکھ بھال
💰 مناسب اخراجات:
🔹 نارمل ڈیلیوری: 15000 روپے
🔹 سی سیکشن: 35000 روپے
✨ درست انتخاب — محفوظ مستقبل
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0543-554540
📱 0300-5475331 (WhatsApp)
📍 دارالسلام میڈیکل کمپلیکس، چکوال
بمقام: محلہ شمالی بہکری روڈ نزد پیر لاڈلہ چوک چکوال









Dar Us Salam Medical Complex — DMC
A new landmark of hope, health, and healing in Chakwal.

آپ کی صحت، ہماری ذمہ داریدارالسلام میڈیکل کمپلیکس، چکوال میں معیاری طبی سہولیات، جدید تشخیص اور تجربہ کار طبی عملہ ہمہ و...
26/01/2026

آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری
دارالسلام میڈیکل کمپلیکس، چکوال میں معیاری طبی سہولیات، جدید تشخیص اور تجربہ کار طبی عملہ ہمہ وقت آپ کی خدمت کے لیے موجود ہے۔
ہم مریضوں کو محفوظ، صاف ستھرا اور پروفیشنل ماحول فراہم کرتے ہیں تاکہ ہر فرد کو بہتر علاج اور اطمینان حاصل ہو۔

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0543-554540
📱 0300-5475331 (WhatsApp)

📍 ایڈریس: محلہ شمالی ، بہکری روڈ، نزد پیرلاڈلہ چوک، چکوال

🌐 www.dmcchk.com.pk
📘 /darussalammedicalcomplex





25/01/2026

دارالسلام میڈیکل کمپلیکس، چکوال
میں درج ذیل اسامیوں کے لیے باصلاحیت، محنتی اور تجربہ کار خواتین اسٹاف کی فوری ضرورت ہے:
🔹 WMO (Women Medical Officer)
گائنی (Gynecology) کا تجربہ رکھنے والی امیدوار کو خصوصی ترجیح دی جائے گی
🔹 Midwife
🔹 LHV
اہلیت و شرائط:
متعلقہ شعبے میں مستند ڈگری / ڈپلومہ
تجربہ کار امیدواروں کو ترجیح
مریضوں کے ساتھ حسنِ سلوک، ذمہ داری اور پروفیشنل رویہ
ڈیوٹی کے تقاضوں کو احسن طریقے سے نبھانے کی صلاحیت
تنخواہ و سہولیات:
قابلیت اور تجربے کے مطابق پرکشش تنخواہ
محفوظ، صاف ستھرا اور پروفیشنل ورکنگ ماحول
طویل مدتی ملازمت اور سیکھنے کے مواقع
دلچسپی رکھنے والی امیدوار خواتین اپنی CV کے ہمراہ رابطہ کریں۔
📍 مقام: دارالسلام میڈیکل کمپلیکس، چکوال
برائے رابطہ:
0321-5475331
0314-3290702



Dar Us Salam Medical Complex — DMC
A new landmark of hope, health, and healing in Chakwal.

19/12/2025

الحمد للہ 🤍

دارالسلام میڈیکل کمپلیکس (DMC) میں
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے
پانچواں کامیاب سی سیکشن آپریشن
نہایت احتیاط، مہارت اور مکمل طبی نگرانی میں انجام پایا۔

یہ کامیابی صرف ایک آپریشن نہیں
بلکہ
✔️ ماں کی سلامتی
✔️ بچے کی محفوظ پیدائش
✔️ اور بروقت درست طبی فیصلہ
کا ثبوت ہے۔

ہم اپنے ماہر ڈاکٹرز، نرسنگ اسٹاف
اور پوری میڈیکل ٹیم کے شکر گزار ہیں
جنہوں نے اخلاص، تجربے اور ذمہ داری کے ساتھ
یہ مرحلہ کامیاب بنایا۔

دارالسلام میڈیکل کمپلیکس
— جہاں اعتماد، خدمت اور احتیاط
ایک ساتھ ملتے ہیں۔

آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری۔
📞 For Appointment: 0543-554540






Address

Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar Us Salam Medical Complex Chakwal - DMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category