29/11/2025
اطلاع عام برائے عوام الناس۔
ممتاز معالج ڈاکٹرعبدالباقی اچکزئی
انشاءاللہ اتوار کے دن صبح9:30 سے شام 3:00بجے تک مریضوں کے چیک آپ کرینگے.
جس میں ٹی بی ، نمونیا، ومہ، بار بار زکام، پرانی کھانسی اور بلغم، پھیپھڑوں میں جلن لگنا، پھیپڑوں میں پانی، موٹاپے کی وجہ سے بے چینی، سگریٹ نوشی سے نجات، پھیپڑوں کا کینسر ، آکسیجن اور بائیپ والے مریض ،کرونا کاچیک اپ کیئے جائینگے.
سٹی ھیلتھ کیئر ھسپتال
پاور ہاوس روڈ چمن.
رابطہ نمبر 03003886099