12/01/2026
BCG ویکسین کیوں ضروری ہے؟
اس ویڈیو میں ہمارے ماہرِ امراضِ اطفال ڈاکٹر شاہ فہد واضح اور سادہ الفاظ میں BCG ویکسین کی اہمیت بیان کر رہے ہیں۔
ویکسین مختلف بیماریوں سے محفوظرکھتاہے- خاص طور پہ بی سی جی ویکسین ٹی بی سے بچاتاہے-
۔ اگر یہ ویکسین نہ لگائی جائے تو بچے میں ٹی بی ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خصوصاً اس کی انتہائی خطرناک شکل TBM یعنی دماغ کی جھلیوں کی ٹی بی، جو جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے
اہم باتیں والدین کے لیے:
• BCG ویکسین عموماً پیدائش کے فوراً بعد لگائی جاتی ہے
• شدید ٹی بی سے تحفظ میں مدد دیتی ہے
• بازو پر ہلکا نشان آنا نارمل ہے
• ویکسین میں تاخیر بچے کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہے
ڈاکٹر شاہ فہد
MBBS، FCPS (Pediatrics)
ماہرِ امراضِ اطفال
🕓 OPD: روزانہ شام 4 بجے سے رات 10 بجے تک
📍 کوژک اسپیشلسٹ کلینک، چمن
📞 واٹس ایپ / رابطہ:-2357055 0333
فیصلہ جذبات پر نہیں، سائنس پر کریں۔
اپنے بچے کو BCG ویکسین ضرور لگوائیں