Sugar Free Life شوگر فری زندگی

Sugar Free Life شوگر فری زندگی Diabetes is a disease that occurs when your blood glucose, also called blood sugar, is too high.

Blood glucose is your main source of energy and comes from the food you eat

وہ سب معصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیںجنہیں تتلی پکڑنا تھی، جنہیں باغوں میں ہونا تھا
25/06/2021

وہ سب معصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیں
جنہیں تتلی پکڑنا تھی، جنہیں باغوں میں ہونا تھا

شوگر: اگر آپ یا آپ کا کوئی  عزیز رشتہ دار یا کوئی  دوست  شوگر کے مرض میں مبتلا ہے اور شوگر کی انگریزی دوائیوں اور انسولی...
19/06/2021

شوگر: اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز رشتہ دار یا کوئی دوست شوگر کے مرض میں مبتلا ہے اور شوگر کی انگریزی دوائیوں اور انسولین پر پیسے خرچ خرچ کر تھک چکا ھے تو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں اور نا ہی انگریزی دوائیوں پر پیسے ضائع کرنےکی ضرورت ہے بلکہ آج ہی ہم سے رابطہ کریں کیونکہ حکمت میں ہمارا 21 سالہ تجربہ ہے اور خاص کر شوگر کی دوائی مخصوص جنگلی جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہے اور جس سے علاقہ بھر کے لا تعداد مریض مستفید ہو چکے ہیں۔
اس لئے ہم نے سوچا کیوں نہ اس سے پورے پاکستان کے لوگ فائدہ حاصل کریں اور جو لوگ انگریزی دوائیاں خرید خرید کر تھک چکے ہیں ان کی زندگی میں آسانی آئے۔
آپ سے گزارش ہے کہ آپ ہماری اس کوشش کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر ضرورت مند تک یہ تحریر پہنچ جائے۔
کیوں کہ کسی کا فائدہ کرنا یا کسی کو بھلائی کا راستہ دکھانا بھی نیکی ہے۔ شکریہ

Address

Changa Manga

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sugar Free Life شوگر فری زندگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram