19/01/2026
️❤️تمام طلباء اور صحت و ادویات کے شعبے سے وابستہ افراد کے لیے خوشخبری❤️❤️
سواستو کالج آف میڈیکل اینڈ ایلایڈ سانسز چارباغ سوات میں فارمیسی کیٹیگری-B رجسٹریشن پروگرام میں خصوصی رعایتی فیس پر داخلے جاری ہے۔
مستند فارماسسٹ اور قابل سٹاف کی نگرانی۔
دو سالہ ڈپلومہ، فارمیسی ٹیکنیشن کیٹیگری-B رجسٹریشن پروگرام سے لائسنس حاصل کرکے اپنا میڈیکل اسٹور اور ادویات کا کاروبار کھولنے کا سنہری موقع۔
✅ اہلیت کا معیار: میٹرک سائنس کے ساتھ اور عمر کی کوئی حد نہیں.
مستحق اور معزور افراد کے لئے خصوصی رعایت.
رابطہ نمبر۔ 03449456617
03481196087