
28/09/2022
قامي سماجي تنظیم کے دو ممبرز ملک طیب جان اور محمد اعزاز آج تین بجے ریڈیو دلبر کے پروگرام میں آر جے سلمان شاہ کے ساتھ بطور مہمان شرکت کرینگے جہاں وہ ایک گھنٹہ پروگرام میں سیلاب کے حوالے سے تنظیم کے سرگرمیوں پر روشنی ڈالیں گے ۔
پروگرام براہ راست سننا نہ بولیں ۔ آج اتوار کو دن تین بجے ۔