نشہ ایک لعنت ہے موت ہے اسکا علاج ممکن ہے یہ بزرگ آدمی جو کے کچھ مہینے پہلے باہر کسی نالے کے پاس پڑا تھا اسکی حالت بہت خراب تھی تو اسے روخانہ صباء منشیات ہسپتال چارسدہ لے کر آئےعلاج کے بعد اب اللؔہ نے اسے ایک نئی زندگی دی ہے پر گھر والے اس سے کسی قسم کا تعلق نہیں رکھنا چاہ رہے کیونکہ یہ ایک نشائی تھا اب علاج کے بعد اسے یہاں سے ڈسجارج کر دیا گیا ہے ۔رابطہ نمبر 03009396629 03156946637
خوشخبری
خوشخبری
ماہر نفسیات ڈاکٹر عبد القیوم اور ماہر نفسیات صباء خان اب ہر اتوار روخانہ صبا ویلفئر آرگنائزیشن چارسدہ میں ٹینشن، ڈپریشن اور شیزوفرینیا سمیت تمام ذھنی امراض کے علاج کے لئے موجود ہونگے۔ وہ اپنے کلینک میں صبح 10 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک مریضوں کا معائنہ کرینگے۔
رابطہ نمبر 03156946637
تراویح ختم القران روخانہ صباء منشیات و نفسیات ہسپتال چارسدہ رابطہ نمبر: 03156946637 / 03009396629
پلیز اس میسج کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ مریض مختیار کے گھر والوں کا پتہ مل جائیں
روخانہ صباء منشیات و نفسیات ہسپتال چارسدہ مردان روڈ بلمقابل واہ واہ خان پٹرول پمپ
رابطہ نمبر 03009396629 / 03156946637
#viralfacts #viralpage #viralshorts #rokhanasabarehabcenter #rehabilitation #drugfree #drugfreekpk #foryoupage #foryou
#foryoupage #foryoupageviralシ゚ #foryourpageシ #viralshorts #drugfree #RehabilitationCenter #KPKUpdates #foryouシ #foryou
#drugaddiction #drugfreeprogram #DrugFreeYouth #foryou
#foryoupagе #foryou #drugrecovery #SayNoToDrugs #rokhana #saba #welfare #organization