25/01/2026
پیدائشی طور پر سننے اور بولنے سے محروم بچوں کے لیے جدید میڈیکل سائنس ایک امید کی کرن لے کر آئی ہے۔ کوکلیئر امپلانٹ کے ذریعے ایسے بچے آوازیں سننے اور بولنے کی صلاحیت حاصل کر سکتے ہیں۔ تاہم یہ یاد رکھنا بہت ضروری ہے کہ امپلانٹ لگانا صرف پہلا قدم ہے۔
اصل کامیابی اس وقت ممکن ہوتی ہے جب امپلانٹ کے بعد باقاعدہ سپیچ اینڈ لینگویج تھیراپی کروائی جائے۔ یہی تھیراپی بچے کے دماغ کو آوازوں کو سمجھنے، الفاظ سیکھنے اور گفتگو کرنے کے قابل بناتی ہے۔
اگر آپ کے بچے کو بھی کوکلیئر امپلانٹ لگ چکا ہے تو اس کے بہتر مستقبل کے لیے سپیچ تھیراپی کا آغاز لازمی کریں۔
📍 ڈیپارٹمنٹ آف سپیچ اینڈ لینگویج تھیراپی
سدیس میڈیکل کمپلیکس، مردان روڈ، چارسدہ
📞 0315-7005878 | 091-6510999