06/06/2025
سیدولی خان سکن اینڈ جنرل ہسپتال، کی پوری ٹیم کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحیٰ مبارک!
اس بابرکت موقع پر ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ عید کی خوشیوں میں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں، متوازن غذا کا استعمال کریں
آپ کی صحت، ہماری ترجیح۔
عید مبارک!"
🐐🐑🌙