Shifa Labs Collection Center Charsadda

Shifa Labs Collection Center Charsadda Get accurate and reliable lab results! People with disabilities are warm welcomed to visit our collection point.

Shifa Labs Now Open in District Charsadda

Our laboratory collection centers are now available in:

Main Charsadda City
Tehsil Shabqadar
Tehsil Tangi

Contact us: 0916-515-581

Free Home Sample Collection Available!

19/06/2025
19/06/2025
19/06/2025
اے 1 سی ٹیسٹ (A1C test) کیا ہے؟ اگر آپ ذیابیطس کے مریض ہیں تو A1C ٹیسٹ آپ کی بیماری پر نظر رکھنے کا نہایت مؤثر اور سادہ ...
19/06/2025

اے 1 سی ٹیسٹ (A1C test) کیا ہے؟

اگر آپ ذیابیطس کے مریض ہیں تو A1C ٹیسٹ آپ کی بیماری پر نظر رکھنے کا نہایت مؤثر اور سادہ طریقہ ہے۔ یہ ٹیسٹ پچھلے دو سے تین مہینوں کے دوران خون میں شوگر کی اوسط سطح کو ظاہر کرتا ہے۔ اسے مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے جس میں زیادہ نمایاں HbA1c ہے۔ ٹیسٹ کے رزلٹ کی سطح جتنی متوازن اور کم ہوگی، ذیابیطس پر آپ کا کنٹرول اتنا ہی بہتر سمجھا جائے گا۔ بصورت دیگر مطلب ہے کہ آپ کی شوگر زیادہ عرصے تک قابو میں نہیں رہی۔ اس کے نتیجے میں صحت کے گوناں گوں، اور سنگین مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

پورا مضمون پڑھنے کے لیے پہلے کمنٹ میں لنک پر کلک کریں۔

 ای شفا نے صحت کی دیکھ بھال کو آسان اور قابل رسائی بنا دیا ہمارے ہوم لیب سروسز کے ذریعے، اپنے گھر کی دہلیز پر بآسانی ٹیس...
14/05/2025


ای شفا نے صحت کی دیکھ بھال کو آسان اور قابل رسائی بنا دیا ہمارے ہوم لیب سروسز کے ذریعے، اپنے گھر کی دہلیز پر بآسانی ٹیسٹ کروائیں۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں بغیر گھر سے باہر نکلے۔
0311-0006188

Simplify your healthcare with our Home Lab Services! Get your lab tests done conveniently from the comfort of your home ...
25/03/2025

Simplify your healthcare with our Home Lab Services!
Get your lab tests done conveniently from the comfort of your home with expert care and reliable results. Book your appointment today and prioritize your health!

شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کی معیاری لیبارٹری سروسز اپنے شہر چارسدہ  میں حاصل کریں.چارسدہ برانچ، ایس ایس پلازہ اے/س...
21/03/2025

شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کی معیاری لیبارٹری سروسز اپنے شہر چارسدہ میں حاصل کریں.
چارسدہ برانچ، ایس ایس پلازہ اے/سی چوک پشاور روڈ چارسدہ.
تنگی برانچ، محمد علی پلازہ نزد ڈاکٹر شاہ زمین کلینک مین چارسدہ روڈ ہسپتال سٹاپ تنگی.
شبقدر برانچ, پاکستان پلازہ میچنئ روڈ شبقدر.

05/02/2025

شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کی معیاری لیبارٹری سروسز اپنے شہر چارسدہ میں حاصل کریں.

چارسدہ برانچ، ایس ایس پلازہ اے/سی چوک پشاور روڈ چارسدہ.

تنگی برانچ، محمد علی پلازہ نزد ڈاکٹر شاہ زمین کلینک مین چارسدہ روڈ ہسپتال سٹاپ تنگی.

شبقدر برانچ, پاکستان پلازہ میچنئ روڈ شبقدر.

Enhance your dedication to well-being by choosing Shifa Lab in Charsadda, where the pinnacle of laboratory services exce...
04/02/2025

Enhance your dedication to well-being by choosing Shifa Lab in Charsadda, where the pinnacle of laboratory services excellence aligns with the global standards maintained by Shifa International Hospital in Islamabad. We cordially invite you to partake in exceptional healthcare at Shifa Lab, conveniently situated in SS Plaza, AC Chowk, Peshawar Road, Charsadda. For inquiries or appointments, kindly contact us at 0916-515581, ensuring that your health receives the personalized attention it rightfully deserves.

Shifa International Laboratory Collection Point Charsadda  facilitate you in Charsadda district providing home blood col...
20/12/2024

Shifa International Laboratory Collection Point Charsadda facilitate you in Charsadda district providing home blood collection services without charge.

ای شفا نے صحت کی دیکھ بھال کو آسان اور قابل رسائی بنا دیاہمارے ہوم لیب سروسز کے ذریعے، اپنے گھر کی دہلیز پر بآسانی ٹیسٹ ...
17/12/2024

ای شفا نے صحت کی دیکھ بھال کو آسان اور قابل رسائی بنا دیا
ہمارے ہوم لیب سروسز کے ذریعے، اپنے گھر کی دہلیز پر بآسانی ٹیسٹ کروائیں۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں بغیر گھر سے باہر نکلے۔

اپائنٹمنٹ بُک کرنے کے لیے براہ کرم 581 515-0916 پر کال کریں۔

5️⃣فاسٹ فوڈ کا بڑھتا ہوا استعمال نوجوانوں کی صحت پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے، خاص طور پر حاملہ خواتین اور ان کے بچوں کے...
28/10/2024

5️⃣
فاسٹ فوڈ کا بڑھتا ہوا استعمال نوجوانوں کی صحت پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے، خاص طور پر حاملہ خواتین اور ان کے بچوں کے لیے یہ نقصان دہ ہے۔ ماہرین کے مطابق، فاسٹ فوڈ کی عادت نوزائیدہ بچوں میں وزن میں اضافے، جلد بلوغت، اور ذہنی بیماریوں کے امکانات کو بڑھا دیتی ہے۔ ڈاکٹر مزنا عارف کے مطابق فاسٹ فوڈ نہ صرف وزن اور دل کی بیماریوں کا سبب بنتا ہے بلکہ تولیدی نظام کو بھی متاثر کرتا ہے، جو تولیدی صحت کے مسائل کا باعث بنتا ہے۔

Address

Shifa Lab Collection Point Charsadda
Charsadda
24420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa Labs Collection Center Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shifa Labs Collection Center Charsadda:

Share