01/08/2025
*کلینک کے اوقات اور معلومات*
اوقات کار:
روزانہ : عصر (4 بجے) سے مغرب تک
اتوار : صبح 10 بجے سے مغرب تک
پتہ: اوڈیگرام، ترنگزئی، ضلع چارسدہ
(راستے کی رہنمائی:
عمرزئی بازار سے، چارسدہ روڈ پر، 2 کلومیٹر آگے۔
اور فاروق اعظم چوک چارسدہ سے، تنگی روڈ پر، 8کلومیٹر کے فاصلے پر۔ نزد ہائی سکول ترنگزئی)
۔
رابطہ نمبر: 03149275873