Ajwa Medical Center

Ajwa Medical Center Ajwa Medical center Health Center

14/08/2025

🌿 AJWA MEDICAL COMPLEX کی طرف سے جشنِ آزادی کی دلی مبارکباد 🌿🎉🎉

12/08/2025

Free Medical Camp📢📢
13 اور 15 اگست 2025 کو عجوہ میڈیکل سنٹر میں گردوں کے تمام امراض کا مکمل فری چیک اپ۔لیبارٹری ٹیسٹ ۔ایکسرے سب کچھ فری ہوگا۔لاہور سے سینئر سرجن ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم صبح 9 سے شام تک موجود ہونگے۔باقی تفصیلات اس ویڈیو میں ۔انسانیت کے خاطر شئیر کریں

خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں واحد نفرالوجسٹ جو کہ  چارسدہ ہسپتال کے ڈائیلاسز انچارج بھی ہے عوامی خدمت کے لئے ہمیشہ کوش...
08/08/2025

خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں واحد نفرالوجسٹ جو کہ چارسدہ ہسپتال کے ڈائیلاسز انچارج بھی ہے عوامی خدمت کے لئے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں ۔ڈاکٹر عامر زیب خان ۔جو کہ سیکنڈ ٹائم میں عجوہ میڈیکل سنٹر میں مریضوں کا چیک اپ کرتے ہیں
0345905541
0916511311

📢 عوامی آگاہی — اجوا میڈیکل سنٹر کی جانب سےڈینگی بخار (Dengue Fever) سے بچاؤ ممکن ہے، اگر ہم بروقت احتیاط کریں!🦟 ڈینگی ا...
03/08/2025

📢 عوامی آگاہی — اجوا میڈیکل سنٹر کی جانب سے

ڈینگی بخار (Dengue Fever) سے بچاؤ ممکن ہے، اگر ہم بروقت احتیاط کریں!

🦟 ڈینگی ایک خطرناک وائرل بخار ہے جو “ایڈیز” مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے۔
یہ مچھر زیادہ تر دن کے وقت کاٹتا ہے اور صاف پانی میں پرورش پاتا ہے۔

ڈینگی کی علامات:
✅ تیز بخار
✅ جسم، پٹھوں اور جوڑوں میں شدید درد
✅ آنکھوں کے پیچھے درد
✅ سر درد
✅ جلد پر سرخ دھبے یا نشان
✅ متلی یا قے

احتیاطی تدابیر:
🧴 مچھر مار لوشن یا اسپرے کا استعمال کریں
🪟 کھڑکیوں اور دروازوں پر جالی لگائیں
🩳 پورے جسم کو ڈھکنے والے کپڑے پہنیں
💧 پانی کی ٹینکیوں، گملوں، پرانے ٹائروں، یا کسی بھی ایسی جگہ کا خیال رکھیں جہاں پانی جمع ہو
🚫 کھلے برتنوں میں پانی نہ چھوڑیں

یاد رکھیں! ڈینگی کا کوئی مخصوص علاج نہیں، صرف علامات کا علاج کیا جاتا ہے۔ بروقت تشخیص اور احتیاطی تدابیر ہی بچاؤ کا واحد راستہ ہیں۔

📍 Ajwa Medical Center
📞 معلومات اور مشورے کے لیے: 0916511311
03459055414
اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں – ڈینگی کو پھیلنے سے روکیں

📢📢 چارسدہ عوام کے لیے ایک امید بھرا پیغام!⬅️ اب ہمارے ہاں خدمات انجام دے رہے ہیں *میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر اکبر علی صاحب*  ...
02/08/2025

📢📢
چارسدہ عوام کے لیے ایک امید بھرا پیغام!
⬅️ اب ہمارے ہاں خدمات انجام دے رہے ہیں *میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر اکبر علی صاحب* ، جو نہ صرف اپنے شعبے کے ماہر ہیں بلکہ دل میں انسانیت اور خدمت کا درد رکھتے ہیں۔
*انشاء اللہ*
*ڈاکٹر اکبر علی صاحب 2025- 08 -04 پیر کے دن سے *عجوہ میڈیکل کمپلیکس* میں کلینک کا آغاز کریں کرینگے

📍 *عجوہ میڈیکل سینٹر* کا مقصد صرف علاج فراہم کرنا نہیں، بلکہ حقیقی خدمتِ خلق ہے۔
کیونکہ ہم مانتے ہیں کہ:
“ہر انسان باعزت علاج کا حق رکھتا ہے،
✴️ آیئے، رجوع کیجیے، اور باعزت انداز میں اپنا علاج کروائیں۔

📞 رابطہ نمبر:
03459055414
03366565702
03139961721
*📍عجوہ میڈیکل سنٹر مردان روڈ چارسدہ*





#

25/06/2025

ڈسڑکٹ نفرالوجسٹ ڈاکٹر عامر زیب خان آب پیر سے ہفتے کے دن تک روانہ دوپہر 2 بجے سے شام 8 بجے تک عجوہ میڈیکل کمپلیکس مردان روڈ بالمقابل غلہ گودام چارسدہ میں مریضوں کا چیک اپ کرینگے مزید معلومات اور تفصیلات کے لئے یہ ویڈیو دیکھئے شکریہ ۔۔
For More Information...
📱Mobail No:----
0313-9035225
03139032013
091-6511311

゚viral2025

NEPHROLOGIST    Dr Aamir ZebMBBS, MCPS (Medicine)    FCPS (Nephrology)Nephrologist And Medical specialist Incharge Nephr...
06/05/2025

NEPHROLOGIST
Dr Aamir Zeb
MBBS, MCPS (Medicine)
FCPS (Nephrology)
Nephrologist And Medical specialist
Incharge Nephrology Unit DHQ Charsadda
📍 *Clinic: Ajwa Medical Complex Mardan Road Charsadda* 🏥
📞 :03139032013
0313 9035225
091-6511311

گائناکالوجسٹڈاکٹر فاطمہ نوید
06/05/2025

گائناکالوجسٹ
ڈاکٹر فاطمہ نوید

⬅️فری میڈیکل کیمپعجوہ میڈیکل کمپلیکس مردان روڈ چارسدہ 📢📢
06/05/2025

⬅️فری میڈیکل کیمپ
عجوہ میڈیکل کمپلیکس مردان روڈ چارسدہ
📢📢

Assistant Professor Dr. Sajid Hussain Consultant Medical Specialist MBBS, FCPS ( Medicine)Distric Medical SpecialistDHQ ...
02/05/2025

Assistant Professor
Dr. Sajid Hussain
Consultant Medical Specialist
MBBS, FCPS ( Medicine)
Distric Medical Specialist
DHQ Hospital Charsadda
Assistant Professor JMC Peshawar.
📍Clinic: Ajwa Medical Complex
Mardan Road Charsadda
📞:091-6511311

تمام اہلِ اسلام کو رمضان کریم کی آمد مبارک ہو🤲عجوہ ہیلتھ کیئر سینٹر🩺
01/03/2025

تمام اہلِ اسلام کو رمضان کریم کی آمد مبارک ہو🤲
عجوہ ہیلتھ کیئر سینٹر🩺

Address

Mardan Road Charsadda
Charsadda
2500

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00

Telephone

+923018807704

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajwa Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ajwa Medical Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram