06/04/2023
اسلام علئکم !
تمام مریضوں سے گذارش ھے کہ ہمارے میڈکیر کلنک کا موبایل نمبر گم ھونے کی صورت میں بند ھو گیا ہے۔۔براے مھربانی کسی بھی معلومات کے لیے ذیل نمبرجات پر رابطہ فرمایں ۔
0916514999
0315-9425103
0314-9766591
اپکے تعاون کا بے حد مشکور ھیں